یہ کونسی گیدڑ سنگی ہے

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

جب بندہ سر سے پیر تک پٹواری بن جائے تو ان میں ایسے کاموں پہ حیران ہونے کی حس باقی نہیں رہتی پھر وہ:۔

دن کو بھی رات کہتا ہے اور رات کو دن۔۔۔۔

پھر وہ مٹی کو سونا کہتا ہے اور سونے کو مٹی۔۔۔۔۔

پھر وہ دودھ کو پٹرول کہتا ہے اور پٹرول کو تیل ۔۔۔۔

پھر وہ اُبامہ کو بل کلنٹن اور بل کلنٹن کو اُبامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مطبل آسان لفظوں میں پکًا ابو جہل بن جاتا ہے۔ دُنیا ان پہ ہنسے یا مذاق اُڑائیں انہیں کوئی پروہ نہیں ہوتی۔

اور ٹرک کے اوپر سے پھینکے جانے والے قیمے والے نانوں کو من و سلوا
(bigsmile)
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
اور ٹرک کے اوپر سے پھینکے جانے والے قیمے والے نانوں کو من و سلوا
(bigsmile)

شبو رانی
اور تیرے جیسے وہاں بھی مانگ رہے ہوتے ہیں
اور کہ رہے ہوتے ہیں پائی دو دن ہو گیے الله دی قسمے ساڈے کار کوئی پٹواری نیں آیا
الله دا واسطہ ای اے نان مینوں دے دے

 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

جب بندہ سر سے پیر تک پٹواری بن جائے تو ان میں ایسے کاموں پہ حیران ہونے کی حس باقی نہیں رہتی پھر وہ:۔

دن کو بھی رات کہتا ہے اور رات کو دن۔۔۔۔

پھر وہ مٹی کو سونا کہتا ہے اور سونے کو مٹی۔۔۔۔۔

پھر وہ دودھ کو پٹرول کہتا ہے اور پٹرول کو تیل ۔۔۔۔

پھر وہ اُبامہ کو بل کلنٹن اور بل کلنٹن کو اُبامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مطبل آسان لفظوں میں پکًا ابو جہل بن جاتا ہے۔ دُنیا ان پہ ہنسے یا مذاق اُڑائیں انہیں کوئی پروہ نہیں ہوتی۔


Tum jaisay .... say phir bhi hazar darjay behtar hotay hain ..
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

شبو رانی
اور تیرے جیسے وہاں بھی مانگ رہے ہوتے ہیں
اور کہ رہے ہوتے ہیں پائی دو دن ہو گیے الله دی قسمے ساڈے کار کوئی پٹواری نیں آیا
الله دا واسطہ ای اے نان مینوں دے دے

No patwaries and dogs allowed in our house!
Waisay bhi patwaries Maryam kay ird gird paye jatay hein!!..(bigsmile)
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
aap to samajhdaar hn, aap chor den is dhaandli ko. ye PTI waalon ko tang kerny k lye hai aur 5 saal tak hoti rhy gi. Patwari kabhi baaz nhy aaty apni harkaton se. is lye behtar hai chup ker k beth jaaen warna khwaar hi hona hai


اگر ہم آرام سے بیٹھ جاتے تو پی ٹی آئی کی یہ 17 سیٹیں تو کیا، 7 بھی نہیں ہوتی اور کونسلرز کی 387 سیٹیں 187 ہوتیں۔

اور باقی تو ان درندوں نے عوام کی چیخیں چاند تک پہنچا دیں ہیں جس پہ مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے اور بہت جلد یہ چیخیں مریخ اور مشتری پہ بھی پہنچ جائینگی جب باقی ماندہ عوام بھی انکا ساتھ دینگے۔


 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
آئندہ سے ملک میں انتخابات کا سلسلہ ختم کردیا جائے موجودہ الیکشن کمیشن مصری کیلنڈر کی طرز پر اگلے سو سال کیلئے نون لیگ کی فتح کا اعلان کردے
​Malik quyumi nutfon ko judge bana karr aap halali pann ki umeed kaisay karr saktay hain ????
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مجھے عمران کی بات بہت پسند ہے کہ جب تک نواز حکومت میں رہے گا ، کچھ ٹھیک نہی ہو سکتا

یہ جب سے پیدا ہوے ہیں ان کو صرف کرپشن سکھائی گئی ہے
یہی ان کا تجربہ ہے

ہمیں بھی ان کو دیکھتے ہوے تیس سال ہو گے ہیں
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)

شبو رانی
اور تیرے جیسے وہاں بھی مانگ رہے ہوتے ہیں
اور کہ رہے ہوتے ہیں پائی دو دن ہو گیے الله دی قسمے ساڈے کار کوئی پٹواری نیں آیا
الله دا واسطہ ای اے نان مینوں دے دے

تمہارا قصور نہی جب تم پوٹیواریوں کے پاس دلائل ختم ہو جایئں تو پھر ماں بہن اور گھر تک آ جاتے ہو۔۔ابھی ایک اور تھریڈ میں ایک جنگلی گھوڑے کو چوہدری واگوں سے پکڑ کر نا معلوم مقام پہ چھوڑ کے آیا ہے۔۔:lol::lol:
 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

شبو رانی
اور تیرے جیسے وہاں بھی مانگ رہے ہوتے ہیں
اور کہ رہے ہوتے ہیں پائی دو دن ہو گیے الله دی قسمے ساڈے کار کوئی پٹواری نیں آیا
الله دا واسطہ ای اے نان مینوں دے دے


او بٹ جی
جان دیو


تہاڈا نوازا کافی اے کھان واسطے
جے کج بچیا تے تہانوں وی لب جاوے گا
 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
تمہارا قصور نہی جب تم پوٹیواریوں کے پاس دلائل ختم ہو جایئں تو پھر ماں بہن اور گھر تک آ جاتے ہو۔۔ابھی ایک اور تھریڈ میں ایک جنگلی گھوڑے کو چوہدری واگوں سے پکڑ کر نا معلوم مقام پہ چھوڑ کے آیا ہے۔۔:lol::lol:

یہ " لوگ بٹ جی " ہیں ، جیو جی نہی

ان کے لئے یہ باتیں معمول کا حصہ ہیں
یہی ان کی تھذیب ہے
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا قصور نہی جب تم پوٹیواریوں کے پاس دلائل ختم ہو جایئں تو پھر ماں بہن اور گھر تک آ جاتے ہو۔۔ابھی ایک اور تھریڈ میں ایک جنگلی گھوڑے کو چوہدری واگوں سے پکڑ کر نا معلوم مقام پہ چھوڑ کے آیا ہے۔۔:lol::lol:



نامعلوم مقام پہ۔۔۔۔۔[hilar][hilar]۔۔

بڑا ظُلم کیا ہے یار۔۔۔۔۔
:lol:۔۔
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
نامعلوم مقام پہ۔۔۔۔۔[hilar][hilar]۔۔

بڑا ظُلم کیا ہے یار۔۔۔۔۔
:lol:۔۔

:lol::lol:بھائی اب کیا کریں چوہدری ہوتے ہی ظالم ہیں۔
[hilar][hilar]اب ہر کوئی چوہدری عادل تھوڑی ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)

اصل گیڈر سنگھی تو آزاد امیدواروں کے پاس ہے
٦١ کونسلر اور ١٣ چیرمین
پر تیرے پچھواڑے کی آنکھ تجھے وہ دیکھنے نہیں دیتی


B0F7fI4IcAAnOlH.jpg

Best choice For your Pichwara..:P
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تمہارا قصور نہی جب تم پوٹیواریوں کے پاس دلائل ختم ہو جایئں تو پھر ماں بہن اور گھر تک آ جاتے ہو۔۔ابھی ایک اور تھریڈ میں ایک جنگلی گھوڑے کو چوہدری واگوں سے پکڑ کر نا معلوم مقام پہ چھوڑ کے آیا ہے۔۔:lol::lol:


مطبل چند دنوں کے لیے اس جنگلی گھوڑے کی کمائی پہ بھی آپ نے لات مار لی؟

بیچارے کے چھوٹے چھوٹے بچے ہونگے اور کوتے اور گھوڑوں کے بچے تو ہوتے بھی بڑے کیوٹ ہیں:lol::lol:۔۔۔۔ یہ اچھا نہیں کیا۔ اب میاں سانپ سے کہہ کے انکے وظیفے بھی لگوا دیں۔

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
B0F7fI4IcAAnOlH.jpg

Best choice For your Pichwara..:P

ویسے کچھ مزید کوشش کرکے اس ڈبے پہ زخمی اُنگلی کی جگہ پٹواریوں کے '۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔' کی تصویر ہوتی تو ان جاہلوں کوسمجھے میں آسانی رہتی۔ اب ایسا نہ ہو کہ جلن کئی اور ہو رہی ہو اور یہ ساری ڈبیہ انگلی پہ ختم کردے اور جلن پھر بھی ہوتی رہے۔اور یہ جاہل کہتے رہے کہ انصافینز نے دو نمبر کریم دی تھی۔۔۔۔
 
ان بے چاروں کے لئے سوائے دکھوں ،مصیبتوں ،دھاندلیوں اور سیاپوں کے کچھ نہیں رہ گیا ، ---میں کوئی دعویٰ نہیں کرتا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشنوں میں گڑ بڑ ہوئی یا نہیں ، تاریک انصاف کے کنسرن جینوئن بھی ہو سکتے ہیں مگر دھاندلی کے بارے ماضی قریب میں انہوں نے اتنے جھوٹ بولے ہیں اتنے لغو اور بے بنیاد الزامات لگائے ہیں کہ ان کی سچی بات پہ بھی یقین نہیں آتا ، ان کے رونے دھونے پہ کبھی ترس اور کبھی ہنسی آتی ہے:lol:
aap to samajhdaar hn, aap chor den is dhaandli ko. ye PTI waalon ko tang kerny k lye hai aur 5 saal tak hoti rhy gi. Patwari kabhi baaz nhy aaty apni harkaton se. is lye behtar hai chup ker k beth jaaen warna khwaar hi hona hai
 
شامی صاحب ،میری رائے میں عمران خان اور تاریک انصاف سے جلنے والوں کی تعداد شاید اتنی نہیں ہوگی جتنے دشمن خود تاریکیوں نے سوشل میڈیا پہ اپنی پارٹی کے خلاف بنا لئے ہیں ، سوشل میڈیا ، سیاست پی کے پر جب بھی کوئی ن لیگ کا ووٹر یا سپورٹر تاریک انصاف، عمران کے خلاف لکھتا ہے یالیگی قیادت کے لئے چند اچھے الفاظ بولتا ہے تو تاریکیئے گالیوں ،طعنوں اور غلیظ جملوں سے اسے مجبور کر دیتے ہیں کہ وہ ہر صورت عمران اور تاریک انصاف کی مخالفت کرے ، مگر یہ بات کبھی بھی تاریکیوں کی سمجھ میں نہیں سماتی :biggthumpup:UOTE=Sham khan 1;3659739]
B0F7fI4IcAAnOlH.jpg

Best choice For your Pichwara..:P[/QUOTE]
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
شامی صاحب ،میری رائے میں عمران خان اور تاریک انصاف سے جلنے والوں کی تعداد شاید اتنی نہیں ہوگی جتنے دشمن خود تاریکیوں نے سوشل میڈیا پہ اپنی پارٹی کے خلاف بنا لئے ہیں ، سوشل میڈیا ، سیاست پی کے پر جب بھی کوئی ن لیگ کا ووٹر یا سپورٹر تاریک انصاف، عمران کے خلاف لکھتا ہے یالیگی قیادت کے لئے چند اچھے الفاظ بولتا ہے تو تاریکیئے گالیوں ،طعنوں اور غلیظ جملوں سے اسے مجبور کر دیتے ہیں کہ وہ ہر صورت عمران اور تاریک انصاف کی مخالفت کرے ، مگر یہ بات کبھی بھی تاریکیوں کی سمجھ میں نہیں سماتی :biggthumpup:uote=sham khan 1;3659739]
b0f7fi4icaanolh.jpg

best choice for your pichwara..:p
[/quote]
گجر ، تم نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہیں لیا؟ میئر شپ کے لئے ہی لڑ لیتے
 

گجر ، تم نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہیں لیا؟ میئر شپ کے لئے ہی لڑ لیتے
;)تم نے لڑا ہے ؟ یقیناٰ ہار گئے ہوگے ؟ تاریکیوں کے نصیب میں صرف ہارنا ہی لکھا ہے ، میں اکثریت کی بات کر رہا ہوں ، جیسا مانی نیازی لوزر ایسے ہی اس کے پوجاری لوزرز [/quote]