Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"شرم آنی چاہئے انہیں، یہ کوئی طریقہ ہے؟ یہ پنجاب کی پولیس ہے یا ہندوستان کی پولیس ہے یا اسرائیل کی پولیس ہے؟ مریم نواز کی پرسنل پولیس ہے؟ ہم انکی عزت کرتے تھے"۔ شاندانہ گلزار کی اڈیالہ جیل کے باہر پولیس پر چڑھائی
https://twitter.com/x/status/1914641978207134131
https://twitter.com/x/status/1914641978207134131