eye-eye-PTI Chief Minister (5k+ posts) Jan 6, 2017 #2 سو فی صد درست کہا ہے آپ نے سر جی عمران یہ جنگ آخری دم تک لڑے گا اورپاکستانیوں کو جتوا کر ہی دم لے گا اگر یہ شخص کسی اور ملک میں ہوتا تو نہ جانے کیسے وہ لوگ اسے پلکوں پر بٹھاتے لیکن عمران کی بد قسمتی یہ کہ وہ پاکستان جیسے بے حس اور بے جان ملک میں ہے
سو فی صد درست کہا ہے آپ نے سر جی عمران یہ جنگ آخری دم تک لڑے گا اورپاکستانیوں کو جتوا کر ہی دم لے گا اگر یہ شخص کسی اور ملک میں ہوتا تو نہ جانے کیسے وہ لوگ اسے پلکوں پر بٹھاتے لیکن عمران کی بد قسمتی یہ کہ وہ پاکستان جیسے بے حس اور بے جان ملک میں ہے
B battery low Chief Minister (5k+ posts) Jan 6, 2017 #3 [FONT="]فیصلہ جو ھی آئے لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ عمران خان نے نانی یاد کروا دی ھے۔[/FONT]
Salma Khan Minister (2k+ posts) Jan 6, 2017 #4 True 100%................... Jag Pakistani jag, ab nai tu kab!