یہ وقت بیوقوفوں و بد نیتوں کو جواب دینے کا نہیں۔ :سلمان اکرم راجہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وقت بیوقوفوں و بد نیتوں کو جواب دینے کا نہیں۔ دو دن پہلے بھی کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کے فیصلے کی تائید کرتا ہوں تاہم ۲۳ کو بجٹ کا پاس ہونا حیرت کا باعث تھا۔ آج بھی یہی موقف ہے۔ ۲۷ سے ۳۰ جون کے دوران بجٹ کو پاس ہونا چاہئے تھا
https://twitter.com/x/status/1938072777849819495
علی امین گنڈاپور چاہتا تو وہ علی امین گنڈاپور بن کر رہ سکتا تھا لیکن اُس نے پرویز خٹک بننے کا انتخاب کیا۔ اور پرویز خٹک کا کیا انجام ہوا تھا وہ سارا پاکستان جانتا ہے۔فیاض شاہ

https://twitter.com/x/status/1937903518494626109

خبر! جب تک ہم زندہ ہیں، کسی کا باپ عمران خان کو مائنس نہیں کر سکتا! علی امین گنڈاپور۔ یہ کام ہم خود کریں گے، تبصرہ۔

https://twitter.com/x/status/1937529975563010272
 
Last edited by a moderator:

Back
Top