یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آگیا تو لوگ اکھٹے ہونگے، شاہ محمود قریشی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1832333371160347070
شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آگئے میرے خلاف جب مقدمات درج کیے گئے میں لاہور بلکہ پنجاب میں بھی نہیں تھا، مھجے ایک سال دو ماہ بعد گرفتار کیا گیا، یہ لوگ ثابت کر دیں میں کس طرح میں اس میں شامل ہوا ہوں، جب میں رہا ہوا تو مھجے 9 مئی مقدمات میں گرفتار کر لیا،

میں نے پاکستان کو ہر ملک میں پرزنٹ کیا، کیا میں کہی بھاگ جاؤ گا میں پیش ہوتا رہا ہوں ہر پییشی میں، میں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا عمران خان کا میں نائب کپتان ہوں، یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آگیا تو لوگ اکھٹے ہونگے، 40

سال سے سیاست میں ہوں آج تک کوئی مقدمہ نہ ہوا یوں اچانک اب 55 مقدمات درج کر لیے، میرے کئریر دیکھا جاسکتا ہے یہ سیاسی بنیاوں پر کیسز میں ملوث کیا جارہا ہے ، شاہ محمود قریشی یہ لوگ کیوں دلائل نہیں دے رہے یہ جان بوجھ کر کیسز کو التوء کروا رہے ہیں، حکومت کے لوگ کہتے ہیں کہ 9 مئی کے کیسز التو میں ہیں، اگر ہم گہناگار ہے تو ہمیں سزا دیں، قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنی صفائی بیان کر سکتا ہوں سرکاری وکیل بھی رکھیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں ہمارا حق انہوں نے مارا، شاہ محمود قریشی پرڈینڈ جیل کے سامنے میرے سائن لیے اور بعد میں مسترد کر دیئے، ہمیں عدالتوں پر بڑا اعتماد ہے

Source
 

IjazKahlon

Citizen
شاہ محمود قریشی کو رہائی ملنی چاہیے یہ ظلم ہے لیکن شاہ صاحب کو بہت بڑی غلط فہمی ھوگئی ہے کہ عوام باہر عمرآن کے لئے نہی نکلی یہ کس کھیت کی مولی ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں نہیں شاہ جی - سر آپ ہی آگے اصل پی ٹی ای ہیں جناب - زبردست ڈرامہ چلا ہے سر آپ نے اور اسٹیبلشمنٹ نے - واہ واہ

ByD7ppGIgAE3ano.jpg
 

Back
Top