Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہاؤس آف شریف کی حکومت اور آصف زرداری کی حکومت عمران خان پر کرپشن کے الزامات لگا رہی ہے یہ قیامت کی نشانی ہے، یہ لوگ ناک تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں، ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1878843071124947298
میرا جسم میری مرضی تو سنا تھا
لیکن یہ جج کہتا ہے میری عدالت میری مرضی
اس جج کی حرکتوں نے ایک بے جان کیس کو اب انٹرٹینمنٹ کا زریعہ بنا دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1879148711550361784
یہ قیامت کی نشانی ہے کہ نکو نک کرپشن میں ڈُوبے ہوۓ ،شہباز شریف اور آصف زرداری کی حکومت عمران خان پر کرپشن کے الزام لگا رہی ہے۔؛
ارشاد بھٹی کے ریپڈ فائر کے دوران راوی سخت بے چین
https://twitter.com/x/status/1878868857060053022

Last edited by a moderator: