https://twitter.com/x/status/1918753339786887594
https://twitter.com/x/status/1918736693923881192
یہ تمام تر بہانے اور سختیاں عمران خان کو آئسولیٹ کرنے کیلئے کررہے ہیں، 7 ہفتوں سے ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی، نورین نیازی
یہ عمران خان کے پیغام سے خوفزدہ ہیں اور اس لیے یہ عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دیتے، نورین نیازی
https://twitter.com/x/status/1918722626794532999
مودی مریم نواز کا انکل ہے۔۔۔ہمیں تو بارڈر پر پاکستان کو بچانا پڑے تو بچاہیں گیں۔کیا علیمہ خان نگران چیرمین بن کر خان رہائی مہم شروع کرسکتی ہیں؟خان کے کونسے پیغامات نہیں آنے دیے جاتے؟ بھٹو پارٹی رہنما، شریف پارٹی رہنما اور تحریک انصاف پارٹی رہنماوں میں فرق
https://twitter.com/x/status/1918709391492284650
ان کا اس قدر شیطانی ذہن ہے کہ پارٹی کے اندر بھی لڑائیاں کرواتے ہیں اور اب یہ ہم بہن بھائیوں میں بھی لڑائی کروانا چاہتے ہیں لیکن ہم ان کی شیطانی چالوں کو سمجھتے ہیں، نورین نیازی
https://twitter.com/x/status/1918724283381019078
Last edited by a moderator: