یہ دور مشرف کے دور سے بھی کئی گنا بدتر ہے،کامران مرتضیٰ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"اس وقت کے حالات ماضی کے کسی بھی آمر سے بدتر ہیں ہر شخص کہہ رہا ہے کہ موجودہ ایوان کو کوئی باہر کا شخص چلا رہا ہےاب جب بھی کسی کی بات ناپسند لگتی ہے تو اسے گھر سے اٹھالیا جاتا ہے چادر چاردیواری کا کوئی تقدس ہی نہیں رہا"۔کامران مرتضی
https://twitter.com/x/status/1898467879651008891
عون عباس بپی کی غیرقانونی شکار کے مقدمے میں گرفتاری پنجاب حکومت کی چھچھوری اور گھٹیا حرکت ہے، ان کے پاس کوئی الزام بچا نہیں تھا، اس علاقے میں تو ڈاکو راج ہے وہاں شکار کون کرسکتا، ڈاکو ان سے پکڑے نہیں جاتے، ساٹھ ساٹھ صفحات پر اپنی تعریفوں کے اشتہارات دیتے ہیں۔ قادر خان مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1898475291539800460
 
Last edited by a moderator:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اور اس کو بدترین بنانے میں کامران مرتضیٰ اور فضل الرحمان نے اپنا وافر حصہ ڈالا ہوا ہے
 

Back
Top