ProPakistanii
Senator (1k+ posts)
کتنی عجیب بات ہے کہ یہ لوگ بھی سوچتے ہونگے اپنی اولاد کے لیے رزق حلال کما رہے ہیں . رحم آتا ہے اِن جیسوں کی اولاد پریہ بات طے ہو چکی ہے نواز شریف اور مریم مستقبل ہیں، انیق ناجی
عالمی ارینجمنٹ ہو یا ریاستی ادارے یہ طے ہو چکا ہے کہ نواز شریف اور مریم مستقبل ہیں، انیق ناجی کا دعویٰ
مستقبل بعید میں مریم نواز اور بلاول ہی لیڈر ہوں گے، یہ بات ہر سطح پر طے ہو چکی ہے
بہت ممکن ہے ایک جج صاحب (جسٹس اعجاز الاحسن) چیف جسٹس نا بنیں، انیق ناجی کا دعوی