یہاں عدالتیں بک چکی ہیں قاضی بِک چکے ہیں۔مولانا طارق جمیل

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member

یہاں عدالتیں بک چکی ہیں قاضی بِک چکے ہیں۔مولانا طارق جمیل

https://twitter.com/x/status/1940126233452335166
ایک زمانہ تھا کہ کچھ کورٹ رپورٹرز نے قاضی فائز عیسی کا بت تراشا اور میں نے کہاتھا کہ وقت اس کے چہرے سے نقاب الٹے گا اور پھر الٹ گیا ۔اسی طرح جسٹس شوکت صدیقی کی ایک تقریر پر اس کا بت بھی بنایاگیا اور میں نے اس شخص کے خلاف ٹی وی پر پروگرام کیاتھا ۔آج وہ بت بھی ٹوٹ گیا۔ اوریا مقبول جان

https://twitter.com/x/status/1940106203318931659
میرے کاغذات نامزدگی سپریم کورٹ میں منگوائے گئے تھے تو ان کاغذات پر لکھا تھا سنی اتحاد کونسل اس پر جسٹس عائشہ اور 4 دیگر ججزنے الیکشن کمشن کو کہا تھا کہ آپ کا کیس تو ختم ہو گیا، حامد رضا

https://twitter.com/x/status/1940117026347069499
 
Last edited:

Back
Top