پاکستان میں کوئی جیل اس وجہ سے نہیں جاتا،کہ عدالت کولگتاہے کہ اسے جیل جانا چاہیے ۔یہاں جب طاقتورلوگوں کولگتاکہ کسی کو جیل جاناچاہیے تووہ اندرچلاجاتا،جب انہیں لگتاکہ اسے باہرآناچاہیے تووہ باہر آجاتا جیسے نوازشریف جیل گیا،پھرایکدم پلیٹس لیٹ گرے ، جہازآیااورمیاں ساب چلے گئے کاشف عباسی
یہی لوگ کہتے تھے کہ امریکہ کو کچھ نہیں کہنا،وہ ہمارا وینٹی لیٹر ہے مگر کل رانا ثنا نے ٹرمپ کے خلاف جو بیان دیا ہے،امید ہے کہ وہ بیان اس نے اپنی پارٹی قیادت کی کلیرنس کے بعد ہی دیا ہوگاکہ ٹرمپ جھوٹا آدمی ہے، اور رانا ثنا نے دوطرفہ تعلقات کو بھی ملحوظ خاطر رکھا ہوگا کاشف عباسی
پاکستان میں رات کو 12 بجے تک جو عدالتیں لگا کر فیصلے سنائے جائیں وہ انصاف پر مبنی ہوتے ہیں؟ کیا پاکستان میں جو شخص جیل جاتا ہے وہ عدالت کی وجہ سے جاتا ہے؟؟ پاکستان میں طاقت ور لوگوں کو لگتا یے کہ اندر جانا چاہیئے تو وہ اندر چلا جاتا ہے جب طاقتور لوگوں کو لگتا ہے کہ باہر آنا چاہئے وہ باہر چلا جاتا ہے، نواز شریف کی جعلی پلیٹ لیٹس گرتی ہیں اور تاریخ میں پہلی بار سزا یافتہ مجرم ملک سے باہر چلا جاتا ہے۔کاشف عباسی