یکجہتی کو ان کیلئے نا توڑا جائے جنہوں نےمودی کا نام نہیں لیا:سعد رسول

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

خدا کرے ان لوگوں کیساتھ یکجہتی کی فضاء قائم رہے جو کل تک ڈیجٹل دہشتگرد تھے، راء کے ایجنٹ تھے پھر ایک دم سے سائبر واریر بن گئے میری دعا ہے کہ فوج ان لوگوں سے اتحاد اُن لوگوں کے لیے ختم نہ کرے جو مشکل وقت میں مودی کا نام بھی نہ لے سکے اور پاکستان کیساتھ کھڑے بھی نہ ہو سکے سعد رسول

قومی یکجہتی جو پیدا ہوئی ہے اسے قائم رکھا جائے اس یکجہتی کو ان لوگوں کے لیے نا توڑا جائے جو مشکل وقت میں نا کل آپ کے ساتھ تھے اور نا آج آپ کے ساتھ ہیں بیرسٹر سعد رسول

https://twitter.com/x/status/1922867489932779623
https://twitter.com/x/status/1922865109765931503
https://twitter.com/x/status/1922862266392756613
 
Last edited by a moderator:

Back
Top