Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یوٹیوبر بیچارے اپنا دماغ استعمال نہیں کرتے،جسٹس مسرت ہلالی
https://twitter.com/x/status/1935948987082682567
جسٹس مسرت ہلالی کا دانش سے بھرپور سوال ۔۔
آپ کوئی میٹنگ بھی کرتے تھے اس ٹائم یا جس کے دل میں کو آتا تھا کر دیتے تھے،جسٹس مسرت ہلالی
https://twitter.com/x/status/1935951656866463790 کیا آپ کی کوئی حد نہیں ہے،جسٹس مسرت ہلالی
اس آرٹیکل میں نہیں ہے،سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1935940589259776311
آپ سے جو سوال پوچھیں اس وقت جواب نہیں ملتا جس سے یوٹیوب پر تبصرے ہوتے ہیں،جسٹس مسرت ہلالی
سوشل میڈیا کو کنٹرول نہیں کر سکتا،ہر سوال کا جواب میرے دماغ میں نہیں ہوتا اس لیے بعد کا کہتا ہوں،سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1935942854045466647
ہم نے الیکشن آگ اور خون کے دریا میں لڑے تھے،میں اب اس طرف نہیں جاؤگا لیکن آپکو اندازہ ہی نہیں اس وقت کیا حالات تھے،سلمان اکرم راجہ کا جواب
مخصوص نشستوں کے فیصلے میں آئین بدلاگیا اس پرکیاکہتے ہیں؟ جسٹس مسرت ہلالی
کوئی آئین نہیں بدلا گیا میں فیصلہ پڑھ دیتا ہوں، سلمان اکرم راجہ
فیصلے میں کسی کو نہیں کہا گیا آپ پی ٹی آئی جوائن کریں، سلمان اکرم راجہ
فیصلے میں کہا گیا یہ امیدوار 8 فروری سے ہی پی ٹی آئی کے ہیں، سلمان اکرم راجہ
آدھے امیدواروں سے صرف کنفرمیشن مانگی گئی، سلمان اکرم راجہ
تین دن کے وقت کو پندرہ دن میں نہیں بدلا گیا، سلمان اکرم راجہ
یہ صرف دوسری طرف کا موقف ہے حقیقت نہیں، سلمان اکرم راجہ
عدالت نے صرف یہ نہیں دیکھنا کسی طرف کی دلیل کیا ہے؟ سلمان اکرم راجہ
عدالت نے یہ دیکھنا ہے کہ اصل حقیقت کیا ہے، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1935951012570767601