Wake Up Pakistan
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ کی بات یہا کسی کو سمجھ نہی انی نہ اس قوم نے سدھارنا ہےمیں تو ٹیکنکل ڈگری کے حق میں ہوں لیکن ان ٹیکنکل ڈگری میں تو منوں کے حساب سے تھیوری گھسائی جاتی وہ بہت پرانی اور فضول ہوتی ہے۔
ٹکنیکل تعلیم تو پرائمری سے مسلسل پڑھانی چاہیے لیکن چونکہ وہ مہنگی بہت ہوتی ہے اسلیے تھیوری اور عام بکواس پڑھائی جاؤ اور بچوں کے ذہن فضول بکواس سے بھرتے جاؤ جنکا انہیں کبھی فائدہ نہ ہو۔