یونان،زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے افسوسناک واقعہ کی تفصیلات بتا دیں

6greeceboat.jpg

خوفناک سانحہ کے پاکستانی متاثرین میں سے 135 افراد کا تعلق آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے بتایا گیا ہے: ذرائع

یونان کے ساحل پر لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے ڈوبنے والی کشتی میں زندہ بچنے والے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ابھی تک مرنے والوں پاکستانیوں کی شناخت اور تعداد کا تعین نہیں ہو سکا۔

ترجمان وزارت خارجہ زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں بتایا کہ یونان میں سفیر پاکستانی مشن عامر آفتاب کی سربراہی میں مقامی حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ جان سے جانے والے اور زندہ بچنے والے اپنے شہریوں کی بازیابی، شناخت اور امداد فراہم کر سکیں۔

ذرائع کے مطابق یونان میں حادثے کی شکار کشتی کے زندہ بچنے والے پاکستانیوں نے حادثے کے حوالے سے تمام واقعات بیان کر دیئے ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی میں 310 پاکستانی شہری سوار تھے۔ پچھلے بہت دنوں سے جہاز سمندر کے اندر خراب کھڑا تھا جسے ٹیک کرنے کے بجائے چھوٹی کشتی سے کھینچنے کی کوشش کی گئی اور جہاز الٹ گیا۔

خوفناک سانحہ کے پاکستانی متاثرین میں سے 135 افراد کا تعلق آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے بتایا گیا ہے، صرف 12 پاکستانی شہریوں کی زندگیاں بچائی جا سکی تھیں۔ یونان کی حکومت کی طرف سے ریسکیو آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے۔ سانحے میں 298 پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

پاکستان ایمبیسی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یونانی حکام نے صرف 78 میتوں کو ریکور کیا ہے جو قابل شناخت نہیں نہ ہی ان کی شہریت کا علم ہو سکا ہے، شناخت ڈی این اے کے ذریعے کی جائے گی۔ بدقسمت کشتی پر سوار ممکنہ مسافروں کے اہل خانہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ پاکستان مشن سے لپ لائن نمبرز پر رابطہ کریں اور مسافر کی شناختی دستاویزات [email protected] پر شیئر کریں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے حکام نے بتایا ہے کہ ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی سے 500سے زائد افراد اب تک لاپتہ ہیں۔ خوفناک سانحہ میں لاپتہ ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہی گیری کی کشتی میں 750افراد سفر کر رہے تھے جو جنوبی یونان میں پائیلوس سے 50ناٹیکل میل دور حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

ان اموات پر یونان میں تین دن کا سوگ ۔ ۔ ۔ ۔
اور وطن کے سجیلے جوانوں نے ان کیڑے مکوڑوں کی موت کی خبر کوبھی میڈیا سے
مکمل بلیک آؤٹ کر دیا،،، واقعی جب شرابی، اور زانی کسی کے ادارے کے سربراہ بنتے ہیں، تو
اداروں کی بے حسی،بیدردی، اور بے عملی اس درجے تک پہنچ جاتی ہے

Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

ان اموات پر یونان میں تین دن کا سوگ ۔ ۔ ۔ ۔
اور وطن کے سجیلے جوانوں نے ان کیڑے مکوڑوں کی موت کی خبر کوبھی میڈیا سے
مکمل بلیک آؤٹ کر دیا،،، واقعی جب شرابی، اور زانی کسی کے ادارے کے سربراہ بنتے ہیں، تو
اداروں کی بے حسی،بیدردی، اور بے عملی اس درجے تک پہنچ جاتی ہے

شرابی اور زانی کے ساتھ ساتھ حرامی بھی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

ان اموات پر یونان میں تین دن کا سوگ ۔ ۔ ۔ ۔
اور وطن کے سجیلے جوانوں نے ان کیڑے مکوڑوں کی موت کی خبر کوبھی میڈیا سے
مکمل بلیک آؤٹ کر دیا،،، واقعی جب شرابی، اور زانی کسی کے ادارے کے سربراہ بنتے ہیں، تو
اداروں کی بے حسی،بیدردی، اور بے عملی اس درجے تک پہنچ جاتی ہے

یہ گشتی کے بچے سجیلے نہیں زہریلے ہیں ان کے زہر سے کوئی پاکستانی نہیں بچا
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
تم جیسے اصلی، نسلی،،،،ازلی، اور ابدی پٹواری حرامزادے کے لئے سب سے بڑی خوشخبری ۔ ۔ ۔
تپے تندور والی مائی کے ، تم جیسے 2 عدد حرامی پُتر دشتِ عرب سے برآمد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
تم جیسے اصلی، نسلی،،،،ازلی، اور ابدی پٹواری حرامزادے کے لئے سب سے بڑی خوشخبری ۔ ۔ ۔
تپے تندور والی مائی کے ، تم جیسے 2 عدد حرامی پُتر دشتِ عرب سے برآمد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

پا جی لنگڑا ہے؟

tatan-babytatan.gif
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

in ko hadisa sey pehley kuch pata nahiyn hota aor hadisa key sab peta chal jata hey aor woh bhi 24 ghanton key andar- kiya topi dramey heyn?​

Back
Top