یوتھیا بریگیڈ "ریحام خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں سے نئی لڑائی ؟"

rehaam-khan-and-mirza-bial-wedddd.jpg


سابق ٹی وی میزبان ریحام خان کی پی ٹی آئی کارکنون کے ساتھ نئی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ یہ لڑائی ریحام خان کی بیٹی کی ایک ویڈیو وائرل کیے جانے اور ریحام خان کی شوہر کے ساتھ تصاویر پر منفی تبصروں سے شروع ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ریحام خان کی جواں سال بیٹی اور ان کے بیٹے نے اپنی والدہ کی شادی کے موقع پر رقص کیا۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی گئی اور بعض ٹی وی رپورٹس میں بھی استعمال ہوئی۔


ریحام نے ویڈیو کا واضح حوالہ دیئے بغیر لکھا کہ اگرچہ میرے بچے اس بات کے عادی ہوگئے ہیں کہ انہیں میڈیا پر غلط انداز میں پیش کیا جائے لیکن دوسرے لوگوں کے بچوں خاص طور پر دوسرے خاندانوں کی لڑکیوں کو میڈیا پر نہیں دکھایا جانا چاہیے تھا۔ یہ پرائیویسی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ گھر کی ویڈیو کو استعمال کیا جانا ناقابل قبول ہے۔

https://twitter.com/x/status/1607460615714664448
تاہم بات اس ویڈیو تک محدود نہیں رہی۔ ریحام خان حالیہ دنوں اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سیاٹل میں مقیم ہیں اور روز ہی اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ انہوں نے بلال کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جسے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے فحش قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1607586656571527169
ایک پی ٹی آئی کارکن نے لکھا کہ ”جنہیں نکاح اور اسلام یاد آرہا ہے ان کی یوں بے پردہ تصاویر پر آپ کا اسلام گھاس چرنے جاتا ہے یہ فحاش جوڑا خود چاہتا ہے کہ ہم پر بات ہو اب کوئی بات کریں تو دین کے ٹھیکیدار نکاح لیکر آجاتے ہیں۔ الغرض۔ بیوی اپنے لیے ہوتی ہے ناکہ نمائش کے لیے“

جواب میں ریحام خان نے طنزیہ انداز میں کہا "اوہ سوری یوتھیا بریگیڈ، میں بھول گئی تھی کہ تمہارے نزدیک تو کسی دوسرے کی بیوی یا شوہر سے رومانس کرنا حلال ہے" یاد رہے کہ ریحام خان جو 2015 میں عمران خان کی اہلیہ رہیں ہیں انہوں نے حال ہی میں مرزا بلال سے تیسری شادی کی ہے۔
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Taking bets on how long this will last

A) less than a year
B) 1-3 years
C) 3-5 years
D) 5+ years
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب نے نہ کبھی رسپونڈ کیا ہے نہ ہی کبھی تبصرہ کیا ، نہ ہی کریں گے ۔ اسے جواز بنا کر جتنا جشن منانا چاہتے ہیں منا لیں ، آپ جیسوں پر یہی سجتا ہے
۔پٹوار خانے کی جعلی مواد پر اچھل کود اور سیاسی مخالفین کو کانٹوں کی گھسیٹے کی گھٹیا سیاست سے اپنا حرام پسند ضمیر سلانے کی دانشمندی بہت پرانی ہے ، آپ تو اسی کی دہائی سے یہی کام کر رہے ہیں اور مرتے دم کرتے رہیں گے ، نہ پہلے آپ کو کوئی روک سکا نہ ایسی اب کوئی خواہش ہے ، آپ اپنا منہ ہونہی کالا کرتے رہیں
خان صاحب کا یہ انٹرویو سب چینلز نے دکھایا ہے میرے پاس اتنا فارغ وقت نہیں ڈھونڈ کے آپ کے لئے لاؤں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نوتھیا برگیڈ کا دوسرں کو اخلاقیات کا درس دینا بنتا نہیں ۔۔۔ جو نوے کی دہائی اس غلاظت کے موجد ہیں۔

DcF69G5X0AA0ejx.jpg
کہتے ہیں پیار اور جنگ میں سب جائز ہے - اس وقت بے نظیر کی ننگی ساحل پر بنی تصویر اس وقت کے اسلامی محاشرے میں کسی طرح قابل قبول نہیں تھی تو انہوں نے اس سے فائدہ اٹھایا آج خان صاحب کا مواد ہے تو بھی وہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے - خان صاحب نے اپنے دور میں مخالفین کو جیلوں میں بند کر کے انتقامی کاروئی کی اب بدلے میں جو ان کے ہاتھ آئے گا کریں گے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں پیار اور جنگ میں سب جائز ہے - اس وقت بے نظیر کی ننگی ساحل پر بنی تصویر اس وقت کے اسلامی محاشرے میں کسی طرح قابل قبول نہیں تھی تو انہوں نے اس سے فائدہ اٹھایا آج خان صاحب کا مواد ہے تو بھی وہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے - خان صاحب نے اپنے دور میں مخالفین کو جیلوں میں بند کر کے انتقامی کاروئی کی اب بدلے میں جو ان کے ہاتھ آئے گا کریں گے
یعنی اگر یہ منتق مان لی جائے تو تمھاری باجی کی گندی وڈیو بنا کر آنلائن ڈال دے جس سے تمھاری جنگ ہو تو ٹھیک ہے؟؟؟
 

Back
Top