یزیدی لشکر کا سالار مبشرلقمان

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
what a fatso, sounds like an Indian with Indian accent from Dehli perhaps

This has been a paid announcements by the Mir Shakil ur Rehman Group of Ghaddars
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

نہ جنگ گروپ حسینی ہے اور نہ مبشر لقمان یزیدی۔

جنگ گروپ ہی حامد میر اور انصار عباسی جیسے لوگوں کو پال رہا ہے جو کہ جھوٹی خبریں تک شائع کروا دیتے ہیں۔

لیکن یہ بات درست ہے کہ انڈیا سے تعلقات معمول پر آنے چاہیے ہیں اور دونوں طرف جو انسانیت دوست قوتیں ہیں، انہیں مضبوط ہونا چاہیے اور نفرت پھیلانے والی قوتوں کو کمزور ہونا چاہیے۔

نہ ہی ہم پاکستان میں حافظ سعید کے زہر کو پھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں، اور نہ ہی انڈیا میں ٹھاکرے کو زہر پھیلاتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

دونوں طرف کے یہ انتہا پسند ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں۔

نواز شریف اور عمران خان کی انڈیا پالیسی بہتر ہے اور بالکل درست ہے، لیکن انڈین حکومت سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ انہوں نے خود بمبئی دھماکے کی سازش کی تھی اور قصاب صاحب انڈین ہندو ہی ہیں۔

چنانچہ انڈین حکومت کی سازشوں سے خبردار رہیں، مگر انڈین عوام سے دوستی کی بھرپور کوشش کریں۔ انڈیا کی نئی نسل مذہب سے بیزار ہے اور سیکولرازم کی طرف جا رہی ہے جنکے ساتھ میں انڈین مسلمان بہتر طور پر زندگی گذار سکتے ہیں۔

 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
غرض ظالم لوگوں کی جڑ کاٹ دی گئی۔ اور سب تعریف خدائے رب العالمین ہی کو (سزاوار ہے
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
آپ مبشر لقمان کو معزرت کرکے میر غدار کے لشکر میں ایک مزید بے ضمیرلوٹے کی اضافت کیوں چاہتے ہیں۔انڈیا سے جنگ کیلئے مبشر نے آپ سے یا میر غدار سے کب کہا ہے۔بقول آپ کے اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ دوستی ہو ،خدا کرے سچ ہو مگر اس سے اعلان جنگ کا اظہار آپکا ٹولہ کیوں تعبیر کررہا ہے۔
اصل مدعا منافقت میں کیوں چھپا رہے ہو کہ دوستی کی آڑ میں پاکستان کے راستے
راہداری وہ خواب ہے جس سے آپ دلالوں،انڈیا اور اسکی صنعت کو چار چاند لگ
جائینگے وہ بھی پھوکٹ میں۔پیارے چوبے[پیٹو] کم از کم ۵۰۰۰ وہ بھی ڈالر فی ٹرک
لوڈ دینا ہوگا تب جاکر فنلینڈ تک مال ہونچے گا۔آئی گولی اوپر کی منزل تک۔
چھوڑو نمک حلالی میر سے جواب دلائو تم بیچ سے ہٹو۔پاکستان کی صنعتوں
اور وجود کی دشمنی چھوڑو۔
 

salmanahmadm

Senator (1k+ posts)
Umar vekh te gallan vekh
images
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)



میاں نواز شریف صاحب ..... آئ ایم سوری یہ ویڈیو مارشل لا کی نشانی ہے
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I just noticed. Name of this fat guy is

Syed Jalaluddin Mohammad Akbar

Must the second janam of the Moghal Emperor:biggthumpup:
 

Argonaut

Banned
It is unfair to say that Mubasahr Lucman would have been on the payroll of Yazeed.

After all, yazeed was neither the owner of Bahria Town nor he had any Range Rovers to gift Mubashar.
 

sadani

Minister (2k+ posts)
i think this guy rashid has some personal grudge with Mubashir ( seems like he has mubashir fobia .... always posting comments against him )...

ML may not be an angel but the question which he has raised against GEO/JANG/ Mir Shakeel Ur Rehman needs to be answered....

This is a very lame and unacceptable theory that if a person does not seem to be honest than his allegations cannot be investigated.

Certainly investigations should be done against JANG/GEO/Shakeel irrespective of WHO pointed it out...
...................

May be ML fight with jang/geo can be seen as fight between two prostitutes .... who wants to sell their dignity against money....
 

Back
Top