یا عمران خان یا فواد چودھری

Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
اب یہ بات قابل برداشت سے آگے نکل چکی ہے کہ فواد چودھری کسی کی بیٹی کی شادی میں جا کر سمیع ابراھیم کو تھپڑ دے مارے۔

اگر فواد چودھری کی اُس قوم کی بیٹی کے لیے یہ عزت اور حیثیت ہے تو عام پاکستانی کی ماں بہن کی عزت آبرو کس کام کی۔

وقت آ گیا ہے کے پی ٹی آئی والے جو ایک نہیں دو پاکستان کو رونا روتے ہیں فیصلہ کر لیں۔

اگر اب بھی اس شخص کو دھکے دے کر نہیں نکالا تو بہتر ہو گا کہ ہم اپنی قوم کی بیٹیوں کے سامنے منہ اٹھا کر نہ جائیں۔

بےغیرت وہ نہیں جو فیصلہ نہیں لیتا، بےغیرت وہ ہے جس کے اندر احساس تک مر جائے۔

فیصلہ عمران کو کرنا ہے اب اُس میں کتنا احساس ہے۔

کیا آپ چاہیں گے کہ آپ کی بہن بیٹی کی تقریب میں فواد چودھری نما شخص کسی کو تھپڑ مارے یا اپنی اناء کی خاطر کسی کو سب کے سامنے تکلیف پہنچائے۔

جب عمران خان ملک سے باہر جاتا ہے اس شخص کی خباثت باہر آ جاتی ہے۔



فواد-نکالو-عمران-بچالا#


ورنہ کم سے کم مجھے ایسا پاکستان نہیں چاہیے
Fuck off you paid patwari this won't increase your salary.
 

baichanrooh

Councller (250+ posts)
fawad chaudhry is a certified dhakan and is bringing shame on the name of pti this tho seems like a personal grudge between the two as it has been going on for a while now i dont appreciate act of a violence of any sort but if provided with a chance i would not miss slapping perhaps kicking punching and infact doing tutti on a few journalists in pakistan
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جنرلسٹ کو کس نے کہا تھا کہ رش کا فائدہ اٹھاتے ہوے انگل کرواے؟
?
 

waqqaskhan

Councller (250+ posts)
اب یہ بات قابل برداشت سے آگے نکل چکی ہے کہ فواد چودھری کسی کی بیٹی کی شادی میں جا کر سمیع ابراھیم کو تھپڑ دے مارے۔

اگر فواد چودھری کی اُس قوم کی بیٹی کے لیے یہ عزت اور حیثیت ہے تو عام پاکستانی کی ماں بہن کی عزت آبرو کس کام کی۔

وقت آ گیا ہے کے پی ٹی آئی والے جو ایک نہیں دو پاکستان کو رونا روتے ہیں فیصلہ کر لیں۔

اگر اب بھی اس شخص کو دھکے دے کر نہیں نکالا تو بہتر ہو گا کہ ہم اپنی قوم کی بیٹیوں کے سامنے منہ اٹھا کر نہ جائیں۔

بےغیرت وہ نہیں جو فیصلہ نہیں لیتا، بےغیرت وہ ہے جس کے اندر احساس تک مر جائے۔

فیصلہ عمران کو کرنا ہے اب اُس میں کتنا احساس ہے۔

کیا آپ چاہیں گے کہ آپ کی بہن بیٹی کی تقریب میں فواد چودھری نما شخص کسی کو تھپڑ مارے یا اپنی اناء کی خاطر کسی کو سب کے سامنے تکلیف پہنچائے۔

جب عمران خان ملک سے باہر جاتا ہے اس شخص کی خباثت باہر آ جاتی ہے۔



فواد-نکالو-عمران-بچالا#


ورنہ کم سے کم مجھے ایسا پاکستان نہیں چاہیے
It seems he wants to go back to PPP
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Why u are so soft? U can easily use language like your leader ZAB to his supporters.

If Bhutto or Shareefs come into Pakistan next, there will be a civil war and Pakistan Army and Police will be the first casualty and everyone will hate them for bringing us here and not doing their job.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
فواد چودھری نئے بالکل غلط کیا اسے کابینہ سے نکال دینا چاہیے لیکن ہمیں یہ کیا بیماری لاحق ہو گئی کہ قوم کی بیٹی۔۔۔

ہم نے دیکھا ہے کہ اکثر شادی میں لڑائی ہو جاتی ہے بلکہ بعض اوقات تو باقاعدہ ہاتھا پائی اور کرسیوں سے ایک دوسرے کو مارا جاتا ہے لیکن اس میں بے چاری دلہن کو کیوں گھسیٹا جاتا ہے۔

بات کیا تھی اور کس طرف لے جا رہے ہیں۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اب یہ بات قابل برداشت سے آگے نکل چکی ہے کہ فواد چودھری کسی کی بیٹی کی شادی میں جا کر سمیع ابراھیم کو تھپڑ دے مارے۔

اگر فواد چودھری کی اُس قوم کی بیٹی کے لیے یہ عزت اور حیثیت ہے تو عام پاکستانی کی ماں بہن کی عزت آبرو کس کام کی۔

وقت آ گیا ہے کے پی ٹی آئی والے جو ایک نہیں دو پاکستان کو رونا روتے ہیں فیصلہ کر لیں۔

اگر اب بھی اس شخص کو دھکے دے کر نہیں نکالا تو بہتر ہو گا کہ ہم اپنی قوم کی بیٹیوں کے سامنے منہ اٹھا کر نہ جائیں۔

بےغیرت وہ نہیں جو فیصلہ نہیں لیتا، بےغیرت وہ ہے جس کے اندر احساس تک مر جائے۔

فیصلہ عمران کو کرنا ہے اب اُس میں کتنا احساس ہے۔

کیا آپ چاہیں گے کہ آپ کی بہن بیٹی کی تقریب میں فواد چودھری نما شخص کسی کو تھپڑ مارے یا اپنی اناء کی خاطر کسی کو سب کے سامنے تکلیف پہنچائے۔

جب عمران خان ملک سے باہر جاتا ہے اس شخص کی خباثت باہر آ جاتی ہے۔



فواد-نکالو-عمران-بچالا#


ورنہ کم سے کم مجھے ایسا پاکستان نہیں چاہیے
قوم کی بیٹی کو تو پتا بھی نہیں ہوگا باہر کیا ہو رہا ہے؟
مردوں کی لڑائی میں اس بیچاری کو تو نہ گھسیٹو ناں ؟
وہ بھی اسکی شادی والے دن