Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"یہ ایسی حکومت ہے جو مکمل طور پر فوج کی قیادت پر انحصار کرتی ہے، جس کے اپنے مینڈیٹ، ساکھ پر سوالیہ نشان ہے،فارم 47 کی الاسٹک کی شلواریں ہیں، شہباز شریف جس کے پاس اختیار نہیں بھی ہے، عزت نہیں بھی ہے، تب بھی وہ عہدے پر ہے جب تک اس پر دست شفقت ہے"۔اسد طور
https://twitter.com/x/status/1935859850522636488
"(جنگ/جیو) کے جزوقتی تحقیقاتی صحافی سے کوئی پوچھے کہ انہوں نے اسلام آباد کلب کی ممبرشپ کیسے لی ؟ 80 لاکھ روپے کی ممبر شپ ہے ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ؟ "۔ اسد طور
https://twitter.com/x/status/1936362248471290002