malikbhai
MPA (400+ posts)

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ عمران کے اسقدر کامیاب امن مارچ کی بعد ایک بچی پر حملہ ہوتا ہے اور تمام میڈیا ملکی
اور غیر ملکی اس بحث می مصروف ہیں کہ طالبان کی خلاف کاروائی ہونی چاہیے اور پھر رحمان ملک کا بیان آتا ہے کہ حکومت شمالی وزیرستان می کاروائی کا سوچ رہی ہے ، کیا اس صورتحال سی یہ تصویر ابھرتی نہیں دکھائی دیتی کہ عمران کے امریکا کے خلاف مارچ کے جواز کو غلط ثابت کرنا مقصود ہے ، کیا ایک بہت بڑی سازش کی بو نہیں آ رہی ، کیا میڈیا حامی ذہنی غلام نہیں بنا رہا ، جو دکھایا جاتا ہے کیا ووہی سب سچ ہے یا حقائق کچھ اور ہیں ،آج آسما شیرازی کا پروگرام دیکھ کر تو یہ محسوس ہو رہا تھا کی میڈیا کا ایجنڈا یہی ہے کی طالبان کو غلط ثابت کیا جائے اور امریکا کی جنگ کو درست سمجھا جائے ؛ بار بار ایک ہی سوال پوچھا جا رہا تھا کی کیا آپ طالبان کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں ، اور باوجود اس جواب کی ملنے کی کی ہر وہ شخص جو چاہے طالبان ہے یا غیر طالبان اگر کسی معصوم کی جان لیتا ہے تو وہ قابل مذمت ہے لیکن موصوفہ کا اسرار تھا کی نہیں صرف یہ بتاتیں کہ طالبان غلط ہیں یا نہیں - کیا یہ ایک خاص ایجنڈا نظر نہیں آتا . کیا ایک ملالا ہی بیٹی ہے جو پورے میڈیا کو نظر آتی ہے باقی جو معصوم روزانہ مرتے ہیں کیا وہ کسی کی بچے نہیں .
Last edited: