Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1917046166241611867
ایثار رانا نے عمران خان کے بھارت کے خلاف مزمتی ٹویٹ یا ویڈیو نہ بنانے والی راحت ذوالفقار راحت کی خبر پربینڈ بجا دی
"عمران خان تو چلیں اندر ہے ،اسکی فیملی سے اسے ملنے نہیں دیا جارہا ہے لیکن نواز شریف اور اس کی بیٹی تو آزاد ہیں،تو انہوں نے ابھی تک کوئی ٹویٹ یا مذمتی بیان جاری کیوں نہیں کیا ؟"۔ایثار رانا
"ہوسکتا ہے کہ انہوں نےمودی سے بات کرکے صلح کروانی ہو"- ذوالفقار راحت
"اسکا مطلب ہے بطور قوم ہمارا کوئی سٹینڈ نہ ہوا"- ایثار رانا