ہنگو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

خیبر پختون خوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔

ڈی پی او ہنگو کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گر گئی، 30 سے 40 افراد چھت کے ملبے تلے دب گئے۔

ڈی پی او ہنگو کا کہنا ہے کہ پولیس، ریسکیو اہلکار اور اہلِ علاقہ موقع پر موجود ہیں، ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق ملبے سے 3 افراد کی لاشوں اور 12 زخمیوں کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، باقی افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

Kam

Minister (2k+ posts)
haramkhoro ne shuru kar diya khoon lena
Three disasters in one day,
1. Mastung attack- More than 50 martyred.
2. Hangu either accident or attack - 3 martyred as of now.
3. Zhob border crossing - 4 dead.

All security failures. Everyone is busy in political workers suppression. Care taker PM might say that all these martyred were available with the option to leave the country.
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

خیبر پختون خوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔

ڈی پی او ہنگو کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گر گئی، 30 سے 40 افراد چھت کے ملبے تلے دب گئے۔

ڈی پی او ہنگو کا کہنا ہے کہ پولیس، ریسکیو اہلکار اور اہلِ علاقہ موقع پر موجود ہیں، ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق ملبے سے 3 افراد کی لاشوں اور 12 زخمیوں کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، باقی افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

9 may Ka phele sy maloom tha....idr bloody hell Bajwa Ka mouon ma ly KR soo rahye the kia
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

خیبر پختون خوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔

ڈی پی او ہنگو کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گر گئی، 30 سے 40 افراد چھت کے ملبے تلے دب گئے۔

ڈی پی او ہنگو کا کہنا ہے کہ پولیس، ریسکیو اہلکار اور اہلِ علاقہ موقع پر موجود ہیں، ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق ملبے سے 3 افراد کی لاشوں اور 12 زخمیوں کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، باقی افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

ان فوجیوں کو بیرکوں میں بھیج کر ان سے انکا اصل کام کرواؤ پاکستان امن آ جائے گا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
حرامیوں کو پی ٹی آئی اور عمران اور سمگلنگ سے فرصت ملے تب۔۔
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
First take care of the traitor generals inside the country, rest of the things will automatically come under control.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
CoVkCh4WgAAPqkj
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Let this MF useless corp commander know that the terrorists have already succeeded in their mission.

F7OJawaXoAAdxZw
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
آج 2 دھماکوں میں 100 سےزائد پاکستانی شہید ہوگئے۔۔!
جن پر 88 فیصد عوام کا اعتماد ہے پتہ نہیں وہ کہاں تھے۔!!
 
Back
Top