ہم پاکستانی اپنے ہیروز کا کیا حشر کرتے ہیں

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

دنیا اپنے ہیروز کو اپنے دل سے لگا کر اور سر کا تاج بنا کر رکھتی ہے ۔ یہ روایہ بہت قیمتی ہے قدر کرنے والوں کی اللہ سبحانہ وتعالی قدر کرتے ہیں اس وصٖف کے بدلے ان قوموں کو عزت، انصاف اور دل کا سکون ملا ہے ، جن قوموں کے پاس یہ اوصاف ہوتے ہیں تو انکے اعتماد کا معیار بہت اونچا ہوتا ہے ۔ لیکن ہم پاکستانی ان نعمتوں سے محروم ہیں اور آٹھتر سال سے اپنی ناکامیوں کے بھنور میں پھنسے ہوئے ہیں ۔
قائد اعظم کے آخری لمحات زیادہ آرام دہ ہو سکتے تھے۔
قائد ملت لیاقت علی خان ہم سے شہید کر جدا ہوگئے۔
مادر ملت فاطمہ جناح کو بعد از وفات قائداعظم ہم وہ مقام نہ دے سکے جو ان کا جائز حق تھا ۔ عدم توجہ اور دھاندلی زدہ الیکشن کا شکار ہوئیں۔
عبد القدیر خان صاحب بھی آخری عمر میں افسردہ ہی رہے اور تنہائی کا شکار ہوکر خالق حقیقی سے جا ملے۔
اور اب عمران خان صاحب
پہلے گولیاں لگیں اور اب جیل کی کال کوٹھڑی میں بند ہیں۔کون سا ظلم ہے جو عمران خان پر توڑا نہیں گیا
پتہ نہیں ہم کب اپنے انمول ہیروں کی قدر کرنا سیکھیں گے۔ اللّٰہ تو تحفہ دے دیتا ہے لیکن ہم ہی قدر نہیں کرتے۔
اللّٰہ ہمارے حال پہ رحم فرمائے۔​
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

اگر یہ لوگ اپنے ہیروز کا یہ حشر نہ کریں تو پھر لوٹ مار کیسے کریں؟؟؟ اسی لیے تو ملک کا یہ حال ہو گیا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اگر یہ لوگ اپنے ہیروز کا یہ حشر نہ کریں تو پھر لوٹ مار کیسے کریں؟؟؟ اسی لیے تو ملک کا یہ حال ہو گیا ہے
ھا ھا ھا - ھمار یہ والا ھیرو لوٹ مار کا بھی ھیرو نکلا
اس پوری دنیا میں کوئی جمہوری سربراہ آج تک پیدا نہیں ھوا جس کی کمائی صرف ایک سال میں 940 فیصد بڑھ گئی ھو - گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ھونے والا کارنامہ ھے یہ
دونوں ھاتھوں سے ھبڑ ھبڑ کر کے کھانے والا چور نکلا
پھر خیال آیا کہ کچھ زیادہ ھو گیا ہے تو 50 کروڑ سے زیادہ کی چوری کو چوری کہنے والا قانون بنا دیا ھیرو نے
 
Back
Top