- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mpHV84F.jpg
Exactly
And Pinki even took Crockery home
All crooks
Wah kya logic hayیعنی وہ بھی مریم نواز کے لئے شہباز. کے لیے چھوڑ جاتی تو کوی قباحت نہیں تھی ۔بقوا میڈم شیخ اب ان چھوٹے چھوٹے تحفے لینے میں کوی قبحت نہیے ہے اور میڈم شیخ کس کی ملازم ہیں یہ تو پتہ ہی ہو گا ۔
تم اپنے دیوتاوں کو سنتے نہیں؟ جو تحفہ جس کے نام آتا ہے اسے ہی خریدنے کا لیٹر جاتا ہے ۔شاہد خاقان جو آجکل فرشتہ پلے کرنے ہی لگا تھا اس کا بیان بھی سن لو ۔میری لاجک نہیں۔اور میڈم شیخ کی لاجک تو تمہاری ہی لاجک ہونی چاہیے نا؟ وہاں کی میڈیا مینیجمنٹ مریم نواز کے فون پر چلتی ہے یہ اعتراف بھی مریم ککی اپنی آڈیو لیک میں ہےWah kya logic hay
Maan gay
Is say pehlay kay koee aur kha lay, khud he kha lu
تم اپنے دیوتاوں کو سنتے نہیں؟ جو تحفہ جس کے نام آتا ہے اسے ہی خریدنے کا لیٹر جاتا ہے ۔شاہد خاقان جو آجکل فرشتہ پلے کرنے ہی لگا تھا اس کا بیان بھی سن لو ۔میری لاجک نہیں۔اور میڈم شیخ کی لاجک تو تمہاری ہی لاجک ہونی چاہیے نا؟ وہاں کی میڈیا مینیجمنٹ مریم نواز کے فون پر چلتی ہے یہ اعتراف بھی مریم ککی اپنی آڈیو لیک میں ہے
اپ کا حال بھی مختلف نہیں ۔آپ کو پہلے پتہ نہیں تھا آپ نے سال بھر توشہ خانہ پیٹا۔اور ایک جعلی لسٹ جس میں سے جتنا ہو سکا نون لیگ کا گند صاف کیا گیا۔مستقبل کی لیڈر کی وہ بی ایم ڈبلیو جسے بھی قطری کے پلے ڈالا گیا اس کے لئے ایک گاہک پیدا کیا گیا جس نے اسے زیادہ پیسوں میں خریدااور یوں اسے بیچ کر مریم نواز کی ویلتھ سٹیٹمنٹ بنای گئی جو جعلی ہو گی اگر کل والی توشہ خانہ لسٹ کو مان لیا جائے جس میں پاین ایپل کا ڈبہ مان رہی ہیں۔آپ نے یہاں اس پارٹی کو سپورٹ کیا ہے جس کے لیڈر قاید انقلاب قاید اعظم ثانی مسلم لیگ کا ابھی دو ادوار کا ریکارڈ باقی ہے لیکن اب سبھی چور ہو گئے؟ ماشاءاللہMy logic is all these crooked politicians including niazi must be forced to return these gifts and they should be auctioned to authentic charities
everyone questions opposing party leadership but nobody questions their own
Let’s stop making these peoples as heroes and saviours, they all are opportunistic crooks
اپ کا حال بھی مختلف نہیں ۔آپ کو پہلے پتہ نہیں تھا آپ نے سال بھر توشہ خانہ پیٹا۔اور ایک جعلی لسٹ جس میں سے جتنا ہو سکا نون لیگ کا گند صاف کیا گیا۔مستقبل کی لیڈر کی وہ بی ایم ڈبلیو جسے بھی قطری کے پلے ڈالا گیا اس کے لئے ایک گاہک پیدا کیا گیا جس نے اسے زیادہ پیسوں میں خریدااور یوں اسے بیچ کر مریم نواز کی ویلتھ سٹیٹمنٹ بنای گئی جو جعلی ہو گی اگر کل والی توشہ خانہ لسٹ کو مان لیا جائے جس میں پاین ایپل کا ڈبہ مان رہی ہیں۔آپ نے یہاں اس پارٹی کو سپورٹ کیا ہے جس کے لیڈر قاید انقلاب قاید اعظم ثانی مسلم لیگ کا ابھی دو ادوار کا ریکارڈ باقی ہے لیکن اب سبھی چور ہو گئے؟ ماشاءاللہ
ملاحظہ فرمائیے
Pineapple chor kay pujariExactly
And Pinki even took Crockery home
All crooks
توشہ خانہ رکھا کیوں ہوا تھا اگر اس سے گفٹ لینے کو جرم بنانا تھا۔خان صاحب نے خریدا وہ مجرم جنہوں نے مفت سب اٹھا لیا وہ کیس چلا رہے ہیں سبحان اللہ۔۔Mian humain tu yeh sub pehlay say Maloom tha bus is list main auk aur izafa khan sb nain khud he kr diya gifts par hath saad kr kay
Most of these politicians are crooks including honourable khan sb
توشہ خانہ رکھا کیوں ہوا تھا اگر اس سے گفٹ لینے کو جرم بنانا تھا۔خان صاحب نے خریدا وہ مجرم جنہوں نے مفت سب اٹھا لیا وہ کیس چلا رہے ہیں سبحان اللہ۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|