ہمیں ڈرایا گیاکہ عمران خان کو نہ ہٹایا تو پھر فلاں بندہ آ جائے گا،جاویدلطیف

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
E7aHeYTVoAAYPby
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
What a plonker. Now they are trying to turn the defeat in their way, in very funny and stupid ways.
He says people gave us mandate to take care of financial problems of Pak. Did you go to the people for their mandate!. No you didn'1.

He says Nawaz ka nazria jeet gia. Nawaz tu apne nazarie ke jeet ke bawajood Pakistan na a saka, ab shayad kabhi nahi ayeega. The task is to keep Maryam in the country and put her back in to the jail.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Kutay jo be shkash ata pak fujj sey he ata. Indian Army sey tu na ata.
Pher tumhari uss skhash sey keyoon phttee ha.
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
اب زیادہ ٹرٹر نا کرو، جیسے عمران خان کو اسٹبلشمنٹ نے قوم پہ مسلط کیا، تم لوگوں ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگاتے تھے، تم نے بھی بند کمروں میں ڈیل کر کے حکومت اختیار کی۔
Awn baji dar ge ... baji dar ge..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فلاں بندہ کیا دشمن ملک کی فوج سے آنے والا تھا؟ باجوہ کو گالیاں دیتے تھے تو وہ میٹھا لگنے لگا تھا بعد میں
مشرف کو بھی لگانے سے نہیں ڈرے تھے
کیسا بندہ چاہتے تھے؟ بندہ آپ لوگوں پر فوج کشی کرنے لگا تھا؟ اب کرپشن کیسز میں سزا تو ملتی ہے لیکن پھانسی تو نہیں ہوتی ۔ تو لوٹا ہوا پیسا واپس کرتے اور مزے کرتے لیکن فوج میں سے لوٹ مار کے پیسوں کا محافظ ڈھونڈھنے کو ساری قوم کو جگا دیا اب جسے نون لیگ اور زرداری لگائے گا وہ پہلے سے عوام کی نظر میں عزت کھو دے گا
ویسے باجوہ صاحب کا مزہ آیا ؟
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Bepanah jailein? Kisney nawaz shareef ney, woh BSDK wala tau her daffa chakma dey kar nikal gaya jail sey
Lo ji ab establishment par bhonknay ka time houa chahta hey
Tau detey na imran ka saaath aur rasta band kertey in besharm generals ka
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اب پی ڈی ایم کی کتا فائٹ کا ٹائم ہوا چاہتا ہے۔۔
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
الله نے خود ان چوروں ،لٹیروں اور دین فروشوں کو ایک ایسے امتحان میں ڈال دیا ہے کہ کچھ عرصے میں یہ ایک دوسرے کی بوٹیاں نوچیں گے اور ان کے حقیقی چہرے عوام کو نظر آئیں گے .========کھاتے ہیں دبے پاؤں کہ میاں بهاگ نہ جائے
مریم کے غلاموں کی یہی خاص ادا ہے
گر قوم کی غیرت پے نہ ہو جائیں وہ یکجا

دن رات کریں گے وہ پالش ،یہی ان کی سزا ہے​

 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
اب زیادہ ٹرٹر نا کرو، جیسے عمران خان کو اسٹبلشمنٹ نے قوم پہ مسلط کیا، تم لوگوں ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگاتے تھے، تم نے بھی بند کمروں میں ڈیل کر کے حکومت اختیار کی۔
Sahi baat