'ہمیں تم سے پیار ہے' اسرائیلی شہری شاہ اردن کے گن گانے لگے

2kinndhdhaisrael.png

ایران کے حملے کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کرنےپر اسرائیلی شہریوں نے اردن کے حکمران کو خراج تحسین پیش کرنا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شاہ اردم عبداللہ دوئم کیلئے محبت بھرے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اسرائیلی شہریوں نے شاہ اردن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ"ہمیں تم سے پیار ہے"۔

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن نے ایران کی جانب سے حملے کے دوران تاریخ میں پہلی میں اسرائیل کی فوجی مدد کی ہے۔

تاہم اردن کے سرکاری ذرائع نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن نے اسرائیل کے فوجی تعاون سے انکار کردیا تھا اور موقف اپنایاتھا کہ اسرائیل کو آپریشن کیلئے اپنی فضائی حدود فراہم نہیں کی جائے گی اور نا ہی اردن کی فضائی حدد سے ایرانی ڈرونز اور میزائلز کو گزرنے کا راستہ دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ایران کی جانب سے دو روز قبل اسرائیل پر میزائل و ڈرون حملے کیے گئے تھے تاہم امریکہ و برطانیہ کے علاوہ اردن کی فضائیہ نے راستے میں ہی ان میزائلوں کو مار گرایا اور اسرائیل کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا۔

https://twitter.com/x/status/1779783488725528898
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
2kinndhdhaisrael.png

ایران کے حملے کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کرنےپر اسرائیلی شہریوں نے اردن کے حکمران کو خراج تحسین پیش کرنا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شاہ اردم عبداللہ دوئم کیلئے محبت بھرے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اسرائیلی شہریوں نے شاہ اردن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ"ہمیں تم سے پیار ہے"۔

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن نے ایران کی جانب سے حملے کے دوران تاریخ میں پہلی میں اسرائیل کی فوجی مدد کی ہے۔

تاہم اردن کے سرکاری ذرائع نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن نے اسرائیل کے فوجی تعاون سے انکار کردیا تھا اور موقف اپنایاتھا کہ اسرائیل کو آپریشن کیلئے اپنی فضائی حدود فراہم نہیں کی جائے گی اور نا ہی اردن کی فضائی حدد سے ایرانی ڈرونز اور میزائلز کو گزرنے کا راستہ دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ایران کی جانب سے دو روز قبل اسرائیل پر میزائل و ڈرون حملے کیے گئے تھے تاہم امریکہ و برطانیہ کے علاوہ اردن کی فضائیہ نے راستے میں ہی ان میزائلوں کو مار گرایا اور اسرائیل کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا۔

اسرائیلی اس بونے کے گیت نہیں گائیں گے تو کیا منڈیلا کے گیت گا‏ئیں گے ؟