- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/dh8lXsH.jpg
کھوتے کے پتر کا پچیس سالہ تجربہ کہاں گیا؟؟؟
بیغرت انسان یہ بات مہنگے ترین قرض لینے سے پہلے سوچنی تھی کے ہم جتنا غریب ملک ہیں ہم اورنج ٹرین اور اس جیسے مہنگے دوسرے منصوبے افورڈ نہیں کر سکتے صرف اپنی اپنی کمیشنوں کے چکر میں ملک ڈبو دیا اب جب ان قرضوں کی ادائیگی تک کے پیسے نہیں ہیں عوام کے پیٹ نہیں روٹی کا نوالا تک نہیں ہے اب بکواس کر رہے ہو ائی ایم ایف کے بغیر جینا سیکھنا ہو گا بیغرت آدمی یہ کیوں نہیں کہتے لوٹی ہوئی دولت واپس لانا ہو گا امیروں کو ٹیکس ادا کرنے کا پابند بنانا ہو گا منی لانڈرنگ کو بند کرنا ہو گا کرپشن کے ناسور کو جر سے اکھار پھینکنا ہو گا وزرا بیوروکریٹس کی عیاشیاں پے پابندی لگانی ہو گی کسی کو مفت بجلی پیٹرول گاڑیاں کچھ بھی مفت نہیں دیا جائے گا چاہیے کوئی بھی ہو کسی بھی ادارے سے ہو یہ اس لیے نہیں کہتے اور کرتے کیوں کے ان سے چیزوں سے تم سب لوگوں کے اپنے مفاد وابستہ ہیں اپنی عیاشیاں ختم ہو جائیں گئ
Not for once after all the crisis and chaos, they committed to bring their foreign assets to Pakistan to ease the Foreign Exchange burden.بیغرت انسان یہ بات مہنگے ترین قرض لینے سے پہلے سوچنی تھی کے ہم جتنا غریب ملک ہیں ہم اورنج ٹرین اور اس جیسے مہنگے دوسرے منصوبے افورڈ نہیں کر سکتے صرف اپنی اپنی کمیشنوں کے چکر میں ملک ڈبو دیا اب جب ان قرضوں کی ادائیگی تک کے پیسے نہیں ہیں عوام کے پیٹ نہیں روٹی کا نوالا تک نہیں ہے اب بکواس کر رہے ہو ائی ایم ایف کے بغیر جینا سیکھنا ہو گا بیغرت آدمی یہ کیوں نہیں کہتے لوٹی ہوئی دولت واپس لانا ہو گا امیروں کو ٹیکس ادا کرنے کا پابند بنانا ہو گا منی لانڈرنگ کو بند کرنا ہو گا کرپشن کے ناسور کو جر سے اکھار پھینکنا ہو گا وزرا بیوروکریٹس کی عیاشیاں پے پابندی لگانی ہو گی کسی کو مفت بجلی پیٹرول گاڑیاں کچھ بھی مفت نہیں دیا جائے گا چاہیے کوئی بھی ہو کسی بھی ادارے سے ہو یہ اس لیے نہیں کہتے اور کرتے کیوں کے ان سے چیزوں سے تم سب لوگوں کے اپنے مفاد وابستہ ہیں اپنی عیاشیاں ختم ہو جائیں گئ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|