ہمارے والد کوگولیاں لگیں، وہ مسکراتے رہے:عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1922243880684011897
https://twitter.com/x/status/1922255127852749045
https://twitter.com/x/status/1922255118033891673
https://twitter.com/x/status/1922247438955376895


ہمارے والد کو 3 گولیاں لگیں، وہ کھڑے رہے، مسکراتے رہے، عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو۔۔!!

عمران خان ذہنی طور پر بہت مضبوط انسان ہیں، جن لوگوں کو میں جانتا ہوں ان میں سے سب سے زیادہ باحوصلہ ہیں، جب بھی بات ہو وہ ہمارے بارے میں پوچھتے ہیں، وہ ایسے انسان نہیں جو کہ شکایت کریں۔ سلیمان خان
https://twitter.com/x/status/1922246269805772914
والد نے ہمیں خاموش رہنے کو کہا لیکن اب ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں، ہم نے سوچا تھا کہ یہ چند ہفتے کےلئے ہو گا، اب تو 2 سال ہو گئے، اُنہوں نے عمران خان کو دھندلانے کی کوشش کی، یہاں تک کہ 1992 کے ورلڈکپ کی تصاویر کو بھی مٹا دیا، صاحبزادوں کا انٹرویو۔۔!!

ہماری جب والد سے بات کرائی جاتی ہے تو لائن 20 منٹ پر کٹ جاتی ہے، آدھا وقت وہ ہمیں نصیحتیں کرتے ہیں، باقی ہماری زندگیوں کے بارے میں پوچھتے ہیں، وہ اُنہیں توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ ڈیل نہیں کرینگے، عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو۔۔!!

ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا دھماکے دار انٹرویو۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1922259069647159699 https://twitter.com/x/status/1922257981984452626 https://twitter.com/x/status/1922302853688766949 https://twitter.com/x/status/1922247454310670692
https://twitter.com/x/status/1922242436958490648 https://twitter.com/x/status/1922251569652793775
 
Last edited by a moderator:

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے ہمارے والد کرپٹ نہیں ہیں۔ سلیمان خان

عمران خان کو جیل سے باہر نکالنے کیلئے ہم ہر کوشش کریں گے ہم بین الاقوامی برادری اور ٹرمپ سے بھی اپیل کریں گے، قاسم خان

والد کی عمر ستر سال ہے ، ان پر قاتلانہ حملہ ہوا ، اور اب انہیں ڈاکٹر بھی مہیا نہیں کیا جاتا ، قاسم اور سلمان خان کا ماریو نوفل کو انٹرویو

ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا دھماکے دار انٹرویو

عمران خان سے آخری ملاقات تب ہوئی جب انھیں تین گولیاں لگیں ، جب ہم ملنے گئے تو ہماری جان کو بھی خطرہ تھا ، سنائیپر سے بچانے کیلئے ہمیں کھڑکیوں سے دور رکھا جاتا تب ہم بم پروف گاڑی استعمال کرتے ، کھانے میں زہر کا بھی خطرہ تھا ، قاسم خان ،سلمان خان

میرے والد صاحب بہت اصول پسند انسان ہیں وہ دوسروں کی طرح کوئی ڈیل نہیں کریں گے جب تک ان کا مشن پورا نہیں ہوتا وہ جیل میں بھی پرسکون رہینگے وہ ایسے نہیں ہیں کہ دیگر ان کے تحریک کے ساتھی جیل میں ہوں اور وہ اپنی ذات کے لیے ڈیل کرلیں۔ قاسم خان
https://twitter.com/x/status/1922229596012921088
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
They are British national and very close to British Royal family. If they want they can bring Khan out within matter of days but Khan would never want that. Muneera Kanjar should release Khan before its too late for him and his gangster army.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Asim Munir is a valuable asset for Modi and the West. He is doing a good job in destroying the country from within.
Please be kind and generous in appreciating his efforts for the anti_Pakistan agenda. He is doing an excellent job out there; unparalleled by any stooge so far, after Yahya Khan.
 

Back
Top