ہمارے عورت دشمن سماج کا مکروہ چہرہ

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
میں عورت کو جاب سے نہیں روک رہا میں تو صرف ان بے سہارا خواتین کی بات کررہا ہوں جن کے آگے پیچھے کوی نہیں اور ان کو جاب مل بھی جاے تو ان کا استحصال کیا جاتا ہے کیونکہ ان سے کوی زیادتی کرے تو اسے پوچھنے والا کوی نہیں

POLICE POLICE POLICE

sirf yeh theek kr du, adhay issues khatam hu jaen gay, when people will have fear of getting caught and going to jail
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
buhut he Ghaleeze admee hay yeh, insaan kehlanay kay bhee laiq nahen
میں نے اب پالیسی بنالی ہے کہ سیریس لوگوں سے ہی مکالمہ کروں گا خواہ وہ میرے ساتھ سخت اختلاف کریں مگر حلال کے تو ہوں
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
میں نے اب پالیسی بنالی ہے کہ سیریس لوگوں سے ہی مکالمہ کروں گا خواہ وہ میرے ساتھ سخت اختلاف کریں مگر حلال کے تو ہوں
meree bhee kuch aysee he policy hay, but sometimes galee kay sirf jawab main galee day dalta hu, us par bhee afsos hota hay kay apna mun he ganda kiya