ہمارے رکن قومی اسمبلی میاں غوث کو مبینہ طور پر ایجنسیوں نے ان کی لاہور کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا ہے۔ موجودہ حکومت کا وجود ایسی اغوا کاریوں، دھاندلی اور آئین شکنی پر ہے۔ عمران خان کا مذاکرات کے عمل کو ختم کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔ آٹھ فروری کو پورے پاکستان میں احتجاج ہو گا۔
https://twitter.com/x/status/1883922561949696053
https://twitter.com/x/status/1883938254795534612
پاکستان تحریک انصاف چھڑوانے کے لیے ایم این ایز پر دوبارہ دباؤ شروع
میاں غوث بخش کو دو ہفتے پہلے شدید دباؤ ڈالا گیا کہ تحریک انصاف چھوڑ دو لیکن اس نے نہیں چھوڑی تو کل اسے اٹھا لیا گیا۔ شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1884204454842597457
https://twitter.com/x/status/1883720581268275521

Last edited by a moderator: