Shiki Jokalian
Senator (1k+ posts)
پاکستان میں رہنے والوں کو شاید اندازہ نہ ہو لیکن جو لوگ عرب ممالک میں رہتے ہیں ان سے آپ پوچھ سکتے ہو کہ جو عربی ہمارے ملک میں دیدہ دلیری سے حکمرانوں کو بتا کر تلور جیسے نایاب پرندے کا شکار کررہے ہیں , انکے ملک میں جاکر کسی آوارہ کتے کو بھی مارنے کی اجازت نہی ہے , یہ کام بھی حکومتی ادارہ (میونسیپلیٹی/ بلدیہ) کرتا ہے. اتنے نایاب پرندہ کے شکار بارے میں تو کوئی سوچ بھی نہی سکتا....
یہ قطری لوگ ریاست پاکستان کے نہیں بلکہ حکمران خاندان یے مہمان بن کرآئے ہیں,
اور انکی سیکورٹی اور پروٹوکول کا سارا پیسہ ہم عوام کی جیبوں سے جا رہا ہے.
ہمارے حکمران اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ستر سالوں سے ان لوگوں کی دلالی کرتے آئے ہیں.

Last edited: