Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میرے گھر چوری ہو اور اسکی FIR درج نہ ہو تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ میں شام کو چور سے رشتے داری کر لوں کہ شاید ایسے ہی ریکوری ہو جائے۔ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، 180 سیٹیں کم کر کے 91 کی گئی لہٰذا ہمارا واضح موقف ہے چوروں سے کوئی بات نہیں ہوگی، ہمارا لیڈر باہر آئے گا تو وہ خود دیکھ لے گا کہ ان کا کیا کرنا ہے۔ شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1765049917221847075
کیا ہم مجرم تھے آپ ہمیں ہروا دیتے لیکن آپ نے ہمارے گھروں میں چھاپے مار کر ہمیں ہمارے بچوں کے سامنے ہمیں مجرم بنا دیا ہم نےکیا قصور کیا تھا یہی کے عمران خان کے جھنڈے کے نیچے ووٹ مانگے تھے ہمارے بچوں پر کتنا برا اثر پڑا ہوگا وہ آپ سے ہمیشہ نفرت کرینگے شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1765263543094407449
جن لوگوں نے ہماری ماؤں بہنوں پر ایف آئی آر درج کروائی ہے ہم کیوں اُن سے ہاتھ ملائیںجن لوگوں کے ہاتھ ہماری چار دیواری پر گئے ہیں اُن کے ہاتھ توڑ دینے چاہے۔شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1765065560822522179

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4J5svt3/sheikh11i1h21.jpg