Ministry to ensure safety of Saudi diplomats in Iran
By GHAZANFAR ALI KHAN | ARAB NEWS
We are concerned about the safety of Saudi diplomats, said the spokesman, adding that the Saudi side is looking at all contingencies and assessing the current situation there.
یہ صرف پراپگنڈہ ہے-دنیا میں صرف ایر ایک ایسا ملک ہے جو ہمیشہ اسرائیل اور اس کی پالیسیوں کی مذمت کرتا رہا ہے - جبکہ مصر اور ترکی کے ڈپلومت روابط ہیں اس بارے میں کوئی بات نہیں کرتا ہے اور عربوں نے سنی اور شیا کی بنیاد پر کبھی فارس سے قربت نہیں کی -
خبردار ان لوگوں سے جو فساد پھلانے والے ہیں . یہ حقیقت ہے کہ یہ یہودی جو ایک اللہ پر یقین رکتے ہیں اور عزرائیل کے حکومت کے وجود کے خلاف ہیں ہزار گناہ بہتر ہیں ان عربوں سے جو آج کل اسلامی ممالک کے حکمران ہیں. ہم یہودیوں یا یہودی مذھب کے خلاف نہیں بلکے عزرائیل اور صہیونی طاقت کے خلاف ہیں جو غریب مسلمانوں کا خوں بھا رہے ہیں. ایران ہی وہ واحد ملک ہے جو امریکا کی سامراجی نظام کے خلاف ہے اور رہیگا. مجھے فخر ہے ایران کی سیاست پر کیونکے انہوں نے عزرائیل اور یورپ اور امریکا کی سامراجی نظام کی مخالفت کی ہے اور امریکا کی غلامی کو قبول نہیں کیا. لعنت ہو پاکستان پر اور سعودی حکمرانوں پر اور قطر ، بھریں، کویت اور امارت کے امریکی کٹ پتلی حکومتوں پر. جو بھی شخص شیا سنی اختلافات پیدا کرنے کی کوشیش کرتے ہیں وہ صرف اور صرف مسلمانوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں. اور وہ سب سی ای اے کے کارکن ہیں جو صرف جعلی طالبان جس طرح پاکستان میں ہیں ان کو پیدا کرنا چاہتا ہے اور سارے مسلمانوں کو امریکا کا غلام بنانا چاہتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|