ہم غدار نہیں، حق گو ہیں۔ ہمارا کوئی کاروبار ہندوستان میں نہیں، نہ ہی ہمیں مودی کی مذمت سے خوف آتا ہے۔ غدار وہ ہیں جو ظالم کے خلاف لب کشائی سے کتراتے ہیں۔ شکر ہے پاک فضائیہ کا، جنہوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
https://twitter.com/x/status/1922295213441093776
https://twitter.com/x/status/1922307361332469793
https://twitter.com/x/status/1922295213441093776
https://twitter.com/x/status/1922307361332469793
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/j52QTkyf/Sanam-Javaid.jpg