ہسپتال کانام بدلنے کا معاملہ، صوبائی وزرا آمنے سامنے،1 کی تصدیق،1 کی تردید

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1940034175915983216
"جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور" کا نام "جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور" ہی ہے اور کسی قسم کی تبدیلی زیر غور نہیں۔ پنجاب حکومت کے مالی سال 2025-26 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں فنڈنگ ” جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی“ کے نام سے ہی رکھی گئی ہے۔ امراض قلب اور دیگر بیماریوں کے عالمی معیار کے جدید علاج کے لیے 14 نئے ہسپتال نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں قائم ہوں گے جس کی ماسٹر پلاننگ تکمیل کے قریب ہے . حقائق کی تصدیق کے بعد خبر دینے کی درخواست ہے.

https://twitter.com/x/status/1940040368822563095
https://twitter.com/x/status/1940038312028512564
https://twitter.com/x/status/1940037429597282672
https://twitter.com/x/status/1940037646316699668
https://twitter.com/x/status/1939993948803449323
https://twitter.com/x/status/1939725823344251150
 

Kamboz

Minister (2k+ posts)
The failure of PTI is their inability to showcase their achievements, they couldnt advertise or show thier projects, so thats why people ask, what PTI did in 4 years.
 

Back
Top