Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہزاروں سال تو کیا لاکھوں سال بھی نرگس روتی رہے، تب بھی ایسے جج پیدا نہیں ہوتے جیسے اس سپریم کورٹ میں بیٹھے ہیں، اسد طور
ایسے ہی ہیرے ججز کی قوم کو تلاش تھی۔ ہزاروں سال تو کیا لاکھوں سال بھی نرگس روتی رہے، تب بھی ایسے جج پیدا نہیں ہوتے ۔ ہماری خوش بختی دیکھئے کہ یہ ججز نہ صرف پیدا ہوئے ہیں بلکہ آئینی بنچ میں بیٹھ کر تاریخ بھی رقم کررہے ہیں۔ اس پر ہمین شکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہئیں۔ اسد طور
https://twitter.com/x/status/1938963374718755124
سہیل وڑائچ کا کہنا ہے آرمی چیف نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران خود عمران خان کا زکر چھیڑا اور کہا کہ وہ پاکستان میں نو مئی میں ملوث ہیں اب امریکہ میں مقیم pti والے کہتے ہیں صدر ٹرمپ ان کو چھڑوائیں گے ٹرمپ نے مسکرا کر بات کا موضوع بدل دیا اور اس پر کوئی جواب نہ دیا اسد طور
https://twitter.com/x/status/1938994742689169436