ہاہ۔۔۔ ٹویٹ کردی، عمران خان کیا آئی لو یو کہے؟فیصل چوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو جیل میں 525 دن ہو گئے، عدت کیس بنایا، بھانجا جیل میں ہے، الیکشن چوری کر لیا، بندوں کو مارا، عورتوں کو نہیں چھوڑا، گولیاں ماریں، ابھی آپ کہتے ہیں "ہاہ "ٹویٹ کر دی، کیا عمران خان ’’لو یو‘‘ کہے؟ سخت باتیں سننا پڑیں گی، ہم زخمی ہیں۔ فیصل چودھری
https://twitter.com/x/status/1877016206042943827
ہمارے پاس ہماری لیگل ٹیم بہت تگڑی ہے-؛فیصل چوہدری

مقدمے تو آپ سارے ہار جاتے ہیں-؛محمد مالک کا طنز
مقدمے وکیل کہاں لڑ رہے ہیں،مقدمے تو سارے آجکل ججز لڑ رہے ہیں -؛ کاشف عباسی آن
https://twitter.com/x/status/1877033904688726117
 

Back
Top