Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہال روڈ لاہور کے قریب پولیس اہلکار پر تشد دکرنیوالے ملزمان گرفتار
پولیس کی پٹائی کرنے والے گرفتار۔۔ کسی نے لڑائی جھگڑے پر 15 پر کال کی تو پولیس موقع پر پہنچ گئی جس پر مشتعل افراد نے پولیس پر ہی حملہ کردیا
https://twitter.com/x/status/1914635323012718657
لاہور میں گزشتہ روز ہال روڈ قادری چیمبر کے قریب پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق 15 پر لڑائی کی اطلاع موصول ہونے پر قلعہ گجر سنگھ پولیس موقع پر پہنچی، جہاں اعظم بٹ، حزیمہ، عظیم بٹ اور دیگر افراد ڈنڈوں اور سوٹوں سے جھگڑے میں مصروف تھے۔ بیچ بچاؤ کی کوشش پر حزیمہ اور عظیم بٹ نے پولیس پر حملہ کر دیا، جس پر ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1914950378686124211