Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"ہارڈ اسٹیٹ کا خواب عمران خان نے دیکھا تھا اور اس کی تعبیر انہی بے چاروں پر پوری ہو رہی ہے۔ بدقسمتی سے ہارڈ اسٹیٹ کے سارے قوانین ان پر اور ان کی پارٹی پر لاگو ہو رہے ہیں"۔رؤف کلاسرا نے ہارڈ اسٹیٹ کے تصور کا ذمہ دار بھی عمران خان کو ٹھہرا دیا
https://twitter.com/x/status/1905781479088763346
https://twitter.com/x/status/1905781479088763346