ہارون رشید نے عبدالرزاق داؤد کو ق لیگ کا صوبائی وزیر بنادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہارون رشید نے عبدالرزاق داؤد کو ق لیگ کا صوبائی وزیر بنادیا۔۔ بلین ٹری میں 40 ارب کی کرپشن کا الزام۔۔واجد ضیاء کو بھی بار بار "جاوید ضیاء" کہہ کر بلاتے رہے۔۔ جانئے اصل میں ق لیگ کا وزیر کون تھا؟

حقیقت میں عبدالرزاق داؤد وفاقی حکومت میں معاون خصوصی برائے تجارت، ٹیکسٹائل، صنعت ہیں۔۔ ق لیگ کا صوبائی وزیر ماحولیات باؤ رضوان ہے جس کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔


 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چاچے کپی کو دراصل کپی پچھواڑے سے پلانے کی ضرورت ہے
 

Back
Top