ہائے ہائے - طلعت حسین

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہائے ہائے

کوئی شک نہیں طلعت کے کام پر لیکن کچھ اور لوگ بھی اچھا کام کر رہے ہیں جیسے انصار عباسی .ہارون رشید .افتخار احمد .

Boss... Orya Maqbool Jan as well....
 
brilTek

Senator (1k+ posts)
Re: ہائے ہائے

یورپ میں ایک ریسیور آیا ہے جس پر سارے انڈین پاکستانی اور سپورٹس کے چینل آتے ہے دو سو یورو بس ایک دفا دینے ہیں انٹرنٹ کے ساتھ کوڈ مارتے ہیں اور ساری زندگی فری دیکھو

Oyee tum bhi ---- (bigsmile)

---
brilTek
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: ہائے ہائے

یورپ میں ایک ریسیور آیا ہے جس پر سارے انڈین پاکستانی اور سپورٹس کے چینل آتے ہے دو سو یورو بس ایک دفا دینے ہیں انٹرنٹ کے ساتھ کوڈ مارتے ہیں اور ساری زندگی فری دیکھو

جناب اچھے اچھے چینل ہی دیکھتے ہو نا؟ اب یہ مت کہنا کے گندے چینل کالے شیشے والی عینک پہن کر دیکتھا ہوں (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ہائے ہائے

جناب اچھے اچھے چینل ہی دیکھتے ہو نا؟ اب یہ مت کہنا کے گندے چینل کالے شیشے والی عینک پہن کر دیکتھا ہوں (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
سپین میں گندے چینل دیکھنے کی نوبت نہیں آتی .گلیوں اور بازاروں میں چلتے پھرتے چینل ہیں .اور زیادہ گندے دیکھنے ہو تو پاس ہی بیچ ہے
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)

Yeh Ainak Laganay Ki Waja Samjh Agai Hai.
 
rehman1978

Senator (1k+ posts)
Re: ہائے ہائے

کوئی شک نہیں طلعت کے کام پر لیکن کچھ اور لوگ بھی اچھا کام کر رہے ہیں جیسے انصار عباسی .ہارون رشید .افتخار احمد .

Sukar ha Aap ne Hamid Mir Jaffer ka naam nahi liya. Talat ne apne article main Magar much ke ansoo bahne wallon ka naam liya ha aur Hamid Mir is no#1 candidate
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: ہائے ہائے

یورپ میں ایک ریسیور آیا ہے جس پر سارے انڈین پاکستانی اور سپورٹس کے چینل آتے ہے دو سو یورو بس ایک دفا دینے ہیں انٹرنٹ کے ساتھ کوڈ مارتے ہیں اور ساری زندگی فری دیکھو

this is for over all in world need u only internet cable that's it.............
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: ہائے ہائے

جناب اچھے اچھے چینل ہی دیکھتے ہو نا؟ اب یہ مت کہنا کے گندے چینل کالے شیشے والی عینک پہن کر دیکتھا ہوں (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

this is not open this is decoder.................and have fix chanel new version is shava......................with you tube....indian pakistani pashto farsi arbi bangali and etc............................very good for ever......and make also update every time.....................(bigsmile)
 
panasonic

Banned
Talat hussain ek number ka jhota insan hy. Lifafa jornalist. Jahan es ko paisa phanko waheen per bhonkna shoro kardeta hy baxxxirat ka bacha. CJ ney bhi paisay die hongay es harm khor ko.
 
janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
Hayee Hayee - Talat Hussain

8ff8c0b9af1c18bf20ee1100e6455580.jpg

4c8a274809ccde90b86c9026bbe37708.jpg

http://saach.tv/2012/06/13/urdu-col-13-06-12/
 
Last edited:

Back
Top