بلکل ٹھیک سوال اٹھاۓ ہیں طلعت نے
کوئی شک نہیں طلعت کے کام پر لیکن کچھ اور لوگ بھی اچھا کام کر رہے ہیں جیسے انصار عباسی .ہارون رشید .افتخار احمد .میڈیا والوں میں ایک ہی بندہ ہے جو دل کا سچا اور کھرا بندہ ہے ، ویسے تو مجھے یہ بتا اوپر جو اتنا لمبا لکھا ہوا ہے وہ سب تونے پڑھا بھی ہے یا ایسے ہی شکریہ کے ساتھ وصول کیا بول رہے ہو ؟
کوئی شک نہیں طلعت کے کام پر لیکن کچھ اور لوگ بھی اچھا کام کر رہے ہیں جیسے انصار عباسی .ہارون رشید .افتخار احمد .
ڈش پر دیکھتا ہوںمیرے پاس ڈان اور جیو ٹی وی نہیں آتے باقی سب چینل آتے ہیں ، تو وہاں کیسے یہ چینل دیکھ لیتا ہے ؟
ڈش پر دیکھتا ہوں
What a thread!:doh:Pti s g dr elvi tweet cj is clean and honst man . Mailk riaz is blackmialer and mafiosi
@maksyed
@BuTurabi, @Tutor, @moazzamniaz
:نشر مکرر
غنڈوں کے ہاتھ میں کلام پاک اور منہ سے بدبودار سازش سے بھرے الفاظ
یعنی شیطان کے کہنے میں نہ آنے پر شیطان سے زیادتی ہو گئی
غالبؔ سے معزرت کے ساتھ
یہ کریہ چہرہ لوگ کیسے ہیں؟
غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے؟
![]()
ghadha khain ka,,,dish pay to khaya gata ha.ڈش پر دیکھتا ہوں
ڈان تو انٹل سیٹ پی ہے وہ تیرے پاس آجائیگا مگر جیو تو ایشیا سیٹ پی اتا ہے وہ تو تیرے پاس ڈش پی آنا ممکن نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|