
دنیا بھر میں سیاسی اور معاشی تبصرے کرنے والی تنظیم گیلپ کے ایڈیٹر انچیف نے غلطیوں کا اعتراف کیا۔
تفصیلات کے مطابق گیلپ نے عمران خان کی حکومت کے خلاف سروے میں خامیوں کا اعتراف کر لیا ہے۔ گیلپ کے ایڈیٹر انچیف نے غلطیوں کا اعتراف کیا۔
گیلپ کے ایڈیٹر ان چیف محمد یونس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دی جس کا اہتمام امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کیا گیا۔
پریس بریفنگ میں محمد یونس نے کہا کہ گیلپ پاکستان کا بین الاقوامی گیلپ کے ادارے سے کوئی تعلق نہیں، ہے،پاکستان کے گیلپ کے ساتھ قانونی معاملات چل رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1499469150346952714
گیلپ کے ایڈیٹر ان چیف نے پریس بریفنگ میں مزید کہا کہ گیلپ نے عمران خان پر پاکستانی لیڈرشپ کے لیے سروے کیا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عمران خان سےعوام خوش نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایمانداری سے کہوں تو سروے میں خامیاں ہیں۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/5gallupclarficatiom.jpg
Last edited by a moderator: