گھٹیا منرل واٹر

barca

Prime Minister (20k+ posts)
1798697_13645186.jpg.pagespeed.ce.uFmjqR6I1d.jpg
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
They Are All Foot Lickers Of The Same Business People.. Just At A Large Scale...! Manshas Hashwanis Dhaydis And Malik Riaz Type....

what about Pakistani (politicians, doctors, judges, lawyers, Generals, police, even mostly Awaam also)...
 
Last edited:

dildar

MPA (400+ posts)
عذاب ہے پاکستان میں آیا ہوا پر لوگ ایسے ڈھیٹ ہیں کہ اسکے بھی عادی ہو گئے ہیں
 

Ahud khan

Senator (1k+ posts)
پاکستان کا پورا تاجر طبقہ بد دیانت ہے




what about Pakistani (politicians, doctors, judges, lawyers, Generals, police, even mostly Awaam also)...


ہم ایک ایسی چاول کی بوری ہیں جس میں سے جتنی بار سمپل لیا جے گا خراب چاول ہے ہاتھ میں آئیں گے
تو بےشک سیاست دان ہوں یا معاشرے کا کوئی اور طبقہ وہ سمپل ہیں ہماری قوم کا

 

TahirFCCA

Politcal Worker (100+ posts)
These assholes just told this ...... now whose gonna cease the production units of these mineral waters and arrest the culprits ....... REHAM KHAN or IMRAN KHAN ????
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
کوئی ان گنجوں کو بتائے کہ صرف میٹرو اور موٹروے بنانا ہی تمہارا کام نہیں، اس قوم کے جسموں میں ملاوٹ زدہ خوراک اور ملاوٹ زدہ پانی کی شکل میں جو زہر اتارا جارہا ہے، اس کا سدِ باب کرنا بھی تمہارا ہی کام ہے۔ ملاوٹ زدہ خوراک اور پانی سے جسمانی اعضا قبل از وقت جواب دے جاتے ہیں، ہسپتالوں میں مریضوں کی بھرمار ہوگئی ہے، لوگ بیس بیس سال پہلے ہی دنیاسے کوچ کرتے جارہے ہیں، کبھی پاکستان کے لوگوں کی طبعی عمر کو مغربی ممالک کے لوگوں کی طبعی عمر کے ساتھ موازنہ کرکے دیکھو، ایسے لگے گا ان کا خدا ہی کوئی اور ہے۔ خود تو اپنی خوراک دس دس ڈاکٹروں سے چیک کروا کر معدے میں اتارتے ہیں، مگر عوام کو خدا کے سپرد کیا ہوا ہے۔
 

TahirFCCA

Politcal Worker (100+ posts)
Its the responsibility of the Govt to establish Independent and Competitive Authorities for consumer rights against these mafias.
 

nesha

Minister (2k+ posts)


ہم ایک ایسی چاول کی بوری ہیں جس میں سے جتنی بار سمپل لیا جے گا خراب چاول ہے ہاتھ میں آئیں گے
تو بےشک سیاست دان ہوں یا معاشرے کا کوئی اور طبقہ وہ سمپل ہیں ہماری قوم کا

ap chaawal ki bori hi badal den ya un chaawalon ko saaf ker k use kren
 

Back
Top