گھوٹکی میں بھی ڈرون گرنے کی اطلاعات، 2 افراد ازخمی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1920327589631050056
گهوٹکی : ڈہرکی کے قریب کھینجھو کے علاقے میں ڈرون گرنے کی اطلاعات ۔پولیس

گھوٹکی میں ڈرون گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

ڈرون گرنے کہ بعد سیکیورٹی فورسز علاقے کی طرف روانہ

گھوٹکی : ڈرون گرنے سے دو مقامی افراد زخمی ہیں ۔ پولیس

ڈرون گرنے کے مقام پر امدادی ٹیمیں روانہ، تحقیقات کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔پولیس

ڈرون کس کا ہے اس بات کا تعین کیا جا رہا ہے، حکام

گھوٹکی : زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ پولیس
https://twitter.com/x/status/1920326673867698222
 

Back
Top