گولی کیوں چلائی؟آرمی چیف نے کہا وہ حکومتی احکامات پر ہوا،علی امین

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1893980418224840818 آرمی چیف نے مجھے کہا کہ 26 نومبر کو ہم نے گولی نہیں چلائی جو کچھ ہوا وہ وفاقی حکومت کے حکم سے ہوا وفاقی حکومت نے 245 کے تحت فوج بلائی تھی ہم وفاقی ادارہ ہیں اس لیے جو کچھ ہوا وہ حکومت کے کہنے پر ہوا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

https://twitter.com/x/status/1893973669812068732
ایک اور پلانٹڈ سوال پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا شاندار جواب

سوال : کیا آپ ذاتی حیثیت میں عمران خان سے شیر افضل مروت کی واپسی کا مطالبہ کریں گے

جواب: میں کون ہوتا ہوں عمران خان کے فیصلے پر مطالبہ کرنے والا

ویلڈن علی امین
https://twitter.com/x/status/1893994141396132085
سوال: شیر افضل مروت نے آپکا نام لے کر عمران ریاض خان پر الزامات لگائے ہیں علی امین گنڈاپور: ہر بندہ منہ کے سامنے کیمرہ رکھ کر نام استعمال کر کے الزامات لگا دیتا ہے میں ان الزامات کا جواب دینا پسند نہیں کرتا کیونکہ ثبوت ہے نہیں

https://twitter.com/x/status/1893985430342688798
عمران ریاض خان والا معاملہ ایڈیٹ کر کے پیش کیا گیا، میں نے جس بندے کو گالیاں دی تھیں، اُسے میں نے دی ہیں، وہ گالیوں کا مستحق تھا، میں اِس پر سٹینڈ لیتا ہوں، علی امین گنڈا پور
https://twitter.com/x/status/1893981639899799579
 
Last edited by a moderator:

Back
Top