Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1867246923830464915
احتجاج کی آڑ میں اسلحہ لایا جائے گا تو پھر ریاست بھی طاقت کا استعمال کریگی،طلال چوہدری
کنٹینر سے جس بندے کو گرایا گیا بالکل ٹھیک گرایا گیا۔ سوچ سمجھ کر جانا چاہیے تھا، طلال چوہدری کا شرمناک بیان
https://twitter.com/x/status/1867242141912584512
آپ نے کہا کہ گولیاں چلیں۔طلال کاشف عباسی
میں ربڑ بلٹس کی بات کررہا تھا۔ طلال
آپ نے ربڑ بلٹس کی بات ہی نہیں کی۔کاشف عباسی
انکا تو کوئی نقصان ہی نہیں ہوا۔کوئی جانیں نہیں گئیں۔طلال
اسحاق ڈار نے ربڑ کی گولیوں کی بات کی تھی۔ طلال
ربڑ کی گولیوں سے ہوائی فائرنگ؟ کاشف
https://twitter.com/x/status/1867109442799493392

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2j1qN1N.jpeg
Last edited by a moderator: