گوادر میں مظاہرین کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 1 سپاہی شہید 16 جوان زخمی

13gwadarskjkdjkjdkjd.png

گوادر میں بلوچ تنظیم کے مظاہرے کے دوران پرتشدد مظاہرین نے ڈیوٹی کرنے والے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا، حملے سے ایک سپاہی شہید ہوگیا جبکہ 16 جوان زخمی ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گوادر میں نام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں پرتشدد مظاہرین نے ڈیوٹی کرنے والے سیکیورٹی فورز کے اہلکاروں پر حملہ کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1817962568998338650
آئی ایس پی آر کے مطابق حملے میں 30 سالہ سپاہی شبیر بلوچ شہید ہوگئے جبکہ حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے اشتعال انگیزی کے باوجود سویلینز کی ہلاکتوں سے بچنے کیلئے انتہائی تحمل اور صبر کا مظاہرہ کیا، ہجوم کی پرتشدد کارروائیاں ناقابل قبول ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1817906130384802115
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شہری پراپیگنڈے کے شکار نا ہوں ، پرامن وپرسکون رہیں اور امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کےساتھ تعاون کریں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بائیڈن کا ایک اور بھورا کُتا کم ہوا۔
ستر سال سے بلوچستان میں اپنا حق مانگنے والے مسلمان قتل کر رہے ہو ، اب وہ سیدھے ہو گئے ہیں تو مذہب بیچنے لگ گئے ہو، حرامیو
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
13gwadarskjkdjkjdkjd.png

گوادر میں بلوچ تنظیم کے مظاہرے کے دوران پرتشدد مظاہرین نے ڈیوٹی کرنے والے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا، حملے سے ایک سپاہی شہید ہوگیا جبکہ 16 جوان زخمی ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گوادر میں نام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں پرتشدد مظاہرین نے ڈیوٹی کرنے والے سیکیورٹی فورز کے اہلکاروں پر حملہ کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1817962568998338650
آئی ایس پی آر کے مطابق حملے میں 30 سالہ سپاہی شبیر بلوچ شہید ہوگئے جبکہ حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے اشتعال انگیزی کے باوجود سویلینز کی ہلاکتوں سے بچنے کیلئے انتہائی تحمل اور صبر کا مظاہرہ کیا، ہجوم کی پرتشدد کارروائیاں ناقابل قبول ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1817906130384802115
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شہری پراپیگنڈے کے شکار نا ہوں ، پرامن وپرسکون رہیں اور امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کےساتھ تعاون کریں۔
Yeh bi daal do PTI pe 9 May ki Tara !
Open up your eyes ... Ppl are fed up. Back off now and let the ppl of Pakistan take the lead.
 
Back
Top