https://twitter.com/x/status/1939724293606089072
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ۔ گذشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی
•
وزیر اعلیٰ نے ہسپتال میں زیر علاج زخمی سکیورٹی اہلکاروں کی فرداً فرداً عیادت۔ وزیراعلیٰ نے زخمی سکیورٹی اہلکاروں کو گلدستے پیش کئے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ کا دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا۔
• سکیورٹی فورسز کے شہیدوں اور غازیوں نے انتہائی جوانمردی سے خودکش حملے کو ناکام بنایا، ملک میں امن کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کےلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں، علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1939733010104078594
• ملک و قوم کی خاطر جانیں قربان کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز اور عوام کے حوصلے بلند ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ یے، علی امین گنڈاپور
• وزیر اعلی کا دھماکے کے زخمیوں اور شہداء کے ورثا کو صوبائی حکومت کی طرف سے بھر پور پیکج دینے کا اعلان۔