Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"انتخابات میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے بڑی محنت کی، ہمدردی کا ووٹ بھی لیا لیکن حکومت آنے کے بعد وزیراعلیٰ آپ کا نہیں، اب بھی اگر گنڈاپور صوبائی حقوق کیلئے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کی مخالفت کرتے ہیں، تو ہم تمام اختلافات بھلا کر ساتھ چلنے کو تیار ہیں"۔ سابق وزیراعلی امیر حیدر ہوتی
https://twitter.com/x/status/1922722508643479919
https://twitter.com/x/status/1922722508643479919